ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان، عمان اور روس کے ہنگامی اور اہم دوروں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں عباس عراقچی نے بتایا کہ وہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے لیے اپنے سفارتی مشن کا آغاز کر رہے ہیں۔ Embarking on timely […]
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان Read More »










