تازہ ترین

“گلوبل ٹرینڈز میگزین” کا ریاستی قیادت سے منسوب من گھڑت انٹرویو بے نقاب، حکومتی زرائع کی جانب سے کسی بھی ایسی گفتگو کی سختی سے تردید

سوشل میڈیا پر “گلوبل ٹرینڈز میگزین (GTM)” نامی ایک اکاؤنٹ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مبینہ “ورلڈ ایکسکلوسیو انٹرویو” کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے مکمل طور پر جھوٹے اور گمراہ کن ہیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسا کوئی انٹرویو سرے سے منعقد ہوا ہے، […]

“گلوبل ٹرینڈز میگزین” کا ریاستی قیادت سے منسوب من گھڑت انٹرویو بے نقاب، حکومتی زرائع کی جانب سے کسی بھی ایسی گفتگو کی سختی سے تردید Read More »

سونا مزید مہنگا! عالمی مارکیٹ میں قیمتیں مسلسل اوپر جانے لگیں

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ریکارڈ

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4685 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 493,762 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا بھی 4458 روپے سستا ہو

سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ریکارڈ Read More »

تعلیم سے محروم بچوں کے لیے بڑا قدم، خیبرپختونخوا حکومت نے اہم منصوبے کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سکول سے باہر بچوں کی تعلیمی اداروں تک رسائی یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور منظم مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ترجیحات کے مطابق ہر بچے کو سکول میں داخلے اور بنیادی تعلیم کی تکمیل کا موقع فراہم کرنا اولین ہدف قرار دیا گیا ہے۔

تعلیم سے محروم بچوں کے لیے بڑا قدم، خیبرپختونخوا حکومت نے اہم منصوبے کا اعلان کر دیا Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی سے متلعق امور پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں، جن میں خطے کی تازہ صورتحال اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس

ایرانی وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی سے متلعق امور پر تبادلہ خیال Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار کی سطح سے بھی نیچے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا جس کے باعث سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 2195 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 67 ہزار کی سطح سے بھی نیچے Read More »

مکہ مکرمہ میں حج سیزن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں

حج سیزن کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں دنیا بھر سے حجاج کرام کی آمد کا سلسلہ بھی تیزی سے جاری ہے۔ منیٰ میں لاکھوں عازمینِ حج کی رہائش کے لیے بڑے پیمانے پر خیمے نصب کر دیے گئے ہیں، مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں روح پرور

مکہ مکرمہ میں حج سیزن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں Read More »

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا دوٹوک، سخت اور فیصلہ کن مؤقف

22 اپریل 2025 کو پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے اشتعال انگیز اقدامات کے تناظر میں پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور حالیہ پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بھارت کی جانب سے

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا دوٹوک، سخت اور فیصلہ کن مؤقف Read More »

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 21 اپریل کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 22 خوارج ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر Read More »

خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، بعض علاقوں میں بارش بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی متوقع ہے۔ ڈی آئی خان، بنوں، کرم اور لکی مروت میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ابوظہبی فنڈ کی مکمل ادائیگی کر دی

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.45 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کی واپسی مکمل کر دی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے حاصل کردہ مجموعی 3.45 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کی واپسی مکمل کر دی ہے۔ State Bank of Pakistan repaid deposit of US$ 1 billion to Abu Dhabi

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ابوظہبی فنڈ کی مکمل ادائیگی کر دی Read More »

Scroll to Top