تازہ ترین

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ اور اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری جنگ فوری طور پر روکیں تاکہ انسانی اور معاشی نقصان سے بچا جا سکے۔ گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور وسیع پیمانے پر جنگ کے امکانات بڑھ […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

اعظم کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 10ویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کو شاندار کرکٹ کا مظاہرہ دکھایا۔ اعظم خان نے 34 گیندوں پر 6 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے اور اپنی دھواں دار اننگز سے

اعظم کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں تباہ کن اضافے کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ یہ احتجاج جمعہ اور اتوار کو صوبے کے تمام پریس کلبوں کے سامنے

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان Read More »

ایران کی بڑی کارروائی: بغداد اور اردن میں امریکی فوجی مراکز پر کامیاب ڈرون حملے

ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بالادستی کو سخت دھچکا پہنچایا ہے، جب اس کی افواج نے عراق اور اردن میں قائم حساس امریکی فوجی تنصیبات کو کامیاب ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔ ان کارروائیوں میں نہ صرف امریکی سپلائی لائنز کو شدید نقصان پہنچا بلکہ جدید ترین جنگی طیارے بھی متاثر ہوئے، جس سے

ایران کی بڑی کارروائی: بغداد اور اردن میں امریکی فوجی مراکز پر کامیاب ڈرون حملے Read More »

عوام پر مزید بوجھ، مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کو بھی مہنگا کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ہی ایک ہفتے کے لیے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 137 روپے 23 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے کا

عوام پر مزید بوجھ، مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

بنوں ڈومیل میں پولیس سٹیشن پر خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، خواتین اور بچوں سمیت 10 عام شہری شہید

بنوں کے تھانہ ڈومیل کے قریب خوارج نے ایک خودکش حملہ کیا جو پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنانے کے بجائے ناکام رہا، دھماکے کے نتیجے میں قریبی سول آبادی شدید متاثر ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں 10 معصوم شہری شہید ہوئے، جن میں 7 خواتین، ایک بچہ اور دو مرد شامل ہیں، مزید

بنوں ڈومیل میں پولیس سٹیشن پر خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، خواتین اور بچوں سمیت 10 عام شہری شہید Read More »

حکومت سے مذاکرات کامیاب: پیٹرول پمپ اونراورڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

معاشی ماہرین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا

ماہر معاشی امور خاقان نجیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ اور ملک کی اقتصادی صورتحال کے پیش نظر یہ اقدام ضروری تھا۔ خاقان نجیب نے کہا کہ عالمی تیل کی قیمتوں میں 1973 کے بعد

معاشی ماہرین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا Read More »

شیر افضل خان مروت کا عمران خان سے عنقریب ملاقات کرنے کا اعلان

شیر افضل خان مروت کا عمران خان سے عنقریب ملاقات کرنے کا اعلان

عظمت اللہ رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے عنقریب ملاقات کا اعلان کردیا۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے دوسروں کی ملاقاتیں کروانے کا سلسلہ دراصل انہوں نے ہی شروع کیا تھا، لیکن آج وہ اسے اپنی سیاست اور زندگی کی

شیر افضل خان مروت کا عمران خان سے عنقریب ملاقات کرنے کا اعلان Read More »

اپیل مسترد، فخر زمان اگلے دو میچز نہیں کھیل سکیں گے

پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں قومی کرکٹر فخر زمان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ان پر عائد دو میچز کی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فخر زمان نے اپنے اوپر عائد ہونے والی اس پابندی کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر آج پی سی بی

اپیل مسترد، فخر زمان اگلے دو میچز نہیں کھیل سکیں گے Read More »

Scroll to Top