تازہ ترین

وزیراعلیٰ کون، گورنر کون؟ گلگت بلتستان کی سیاست میں اہم پیش رفت

شیراز احمد شیرازی گلگت بلتستان میں نئی سیاسی صف بندی کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں اور ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان مشترکہ حکومت کے قیام کے حوالے سے اہم مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی سنگل لارجسٹ […]

وزیراعلیٰ کون، گورنر کون؟ گلگت بلتستان کی سیاست میں اہم پیش رفت Read More »

تھانہ بڈھ بیر پر نامعلوم شدت پسندوں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔

پشاور، تھانہ بڈھ بیر واقعہ ،پولیس سرچ آپریشن جاری

کامران علی شاہ  تھانہ بڈھ بیر پر نامعلوم شدت پسندوں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کی جانب سے تھانے کی عمارت پر دستی بم پھینکا گیا جس کے دھماکے سے ڈیوٹی پر موجود پولیس

پشاور، تھانہ بڈھ بیر واقعہ ،پولیس سرچ آپریشن جاری Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کی مفتی محمود مرکز آمد،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مفتی محمود مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے سینیئر رہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ، صوبائی

وزیراعلی سہیل آفریدی کی مفتی محمود مرکز آمد،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات Read More »

گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر اطلاعات کی ملاقات،آپریشن بنیان المرصوص میں وزارت اطلاعات کا کردار مثالی قرار

 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران پاکستان دشمن بیانیے کے خلاف وزارت اطلاعات کے کردار

گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر اطلاعات کی ملاقات،آپریشن بنیان المرصوص میں وزارت اطلاعات کا کردار مثالی قرار Read More »

قلعہ عبداللہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما قتل

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ضلعی رہنما دولت خان کوقلعہ عبداللہ کے علاقے پیر علیزئی بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق دولت خان پیر علیزئی بازار میں موجود تھے کہ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ان

قلعہ عبداللہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما قتل Read More »

وفاقی بجٹ :پیپلزپارٹی نے تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا

وفاقی بجٹ سے قبل حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان اہم مالیاتی معاملات پر ڈیڈ لاک برقرار ہے تاہم اختلافات کو ختم کرنے کے لیے کوششیں اور مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے درمیان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، بنیادی پے اسکیل اور کم

وفاقی بجٹ :پیپلزپارٹی نے تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کر دیا Read More »

اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کوخط، آزاد کشمیر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی درخواست

پی ٹی آئی کےناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کا مشاورتی اجلاس، اہم سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکینِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کا تیسرا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ناراض اراکین نے واضح کیا کہ بعض عناصر دانستہ طور پر ان کی اس جدوجہد کو کسی مخصوص شخصیت یا گروپ سے منسوب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں حالانکہ ان کا واحد

پی ٹی آئی کےناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کا مشاورتی اجلاس، اہم سوالات اٹھا دیے Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کی احسن اقبال سمیت وفاقی حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی جس میں عمران خان سے ملاقات کے انتظامات، نیشنل اکنامک کونسل (NEC) کے اجلاس، صوبے کے مالی حقوق اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل خان

وزیراعلی سہیل آفریدی کی احسن اقبال سمیت وفاقی حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات Read More »

سوات: افضل گجر فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں تین ملزمان گرفتار

شہزاد نوید سوات کے علاقے شکردرہ میں افضل گجر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق افضل گجر کی مدعیت میں

سوات: افضل گجر فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں تین ملزمان گرفتار Read More »

خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا، 11 روزہ شیڈول جاری

وفاقی بجٹ کی تاریخ میں دوسری بار ردوبدل کا امکان

وفاقی بجٹ کی تاریخ میں دوسری مرتبہ ردوبدل کا امکان سامنے آ گیا ہےجس کے تحت بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے تاہم تاحال وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا شیڈول برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ 5 جون

وفاقی بجٹ کی تاریخ میں دوسری بار ردوبدل کا امکان Read More »

Scroll to Top