تازہ ترین

تحریک انصاف کا جلسہ بدنظمی کا شکار، علی امین گنڈاپور کی تقریر کے دوران نعرے بازی

پاکستان تحریک انصاف کےپشاورجلسے میں شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ جلسہ گاہ میں ہلڑ بازی کے باعث مرد کارکن خواتین کے پنڈال میں داخل ہوگئے جس پر خواتین نے پنڈال چھوڑ کر باہر نکلنے میں عافیت جانی۔ اس دوران جلسے کا انتظام مکمل طور پر متاثر ہوگیا۔ جلسے میں اس وقت صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی […]

تحریک انصاف کا جلسہ بدنظمی کا شکار، علی امین گنڈاپور کی تقریر کے دوران نعرے بازی Read More »

حکومت کا 16 افغان مہاجرین کیمپ بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں واقع 16 افغان مہاجر کیمپ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت داخلہ نے صوبائی انتظامیہ کو پہلے ہی آگاہ کیا تھا کہ پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ رکھنے والے 13 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی اور ملک بدری

حکومت کا 16 افغان مہاجرین کیمپ بند کرنے کا فیصلہ Read More »

ایشیا کپ فائنل: کپتان سلمان علی آغا کی امیدیں بلند، صائم ایوب کی کارکردگی پر اہم تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف فائنل سے ایک روز قبل پریس کانفرنس سے خطاب میں اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ کل پاکستان فتح حاصل کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی پوری کوشش ہوگی کہ میدان میں بہترین کھیل پیش کریں۔

ایشیا کپ فائنل: کپتان سلمان علی آغا کی امیدیں بلند، صائم ایوب کی کارکردگی پر اہم تبصرہ Read More »

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلا لیے۔ فرانسیسی خبررساں ادارےکے مطابق ایران نے ہفتے کے روز جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تنازع کے سلسلے میں مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔ ایران کی

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے Read More »

شمالی وزیرستان: پولیس نے جبری شادی کی کوشش ناکام بنا دی،مرکزی ملزم گرفتار

شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے دیوگر سیدگی سے تعلق رکھنے والی 12 اور 14 سالہ دو بچیوں کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ یہ کارروائی ضلعی پولیس سربراہ وقار احمد (پی ایس پی) کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔ پولیس کے

شمالی وزیرستان: پولیس نے جبری شادی کی کوشش ناکام بنا دی،مرکزی ملزم گرفتار Read More »

اعظم سواتی پر متنازع ٹویٹ کیس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے حساس اداروں کے خلاف مبینہ متنازعہ ٹویٹس کے حوالے سے دائر بریت کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی جس کے

اعظم سواتی پر متنازع ٹویٹ کیس میں فرد جرم عائد Read More »

افغانستان پر پاکستان، ایران، چین اور روس کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

پاکستان، چین، ایران اور روس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر روس کی میزبانی میں ہونے والے چوتھے چار فریقی اجلاس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں افغانستان کو ایک آزاد، متحد اور پرامن ریاست کے طور پر دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں

افغانستان پر پاکستان، ایران، چین اور روس کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری Read More »

باجوڑ میں افسوسناک واقعہ،فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، علاقے میں سرچ آپریشن

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں افسوسناک واقعہ

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئی میں گولہ پھٹنے سے چار نوجوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی نیاز خان کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہید ہونے والے بچوں کی شناخت 18 سالہ سجاد ولد مجید، 13 سالہ نوشاد ولد سید رحمان،

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں افسوسناک واقعہ Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا افغان شوہروں کی شہریت سے متعلق اہم فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے افغان شہریوں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کی جانب سے اپنے شوہروں کے لیے شہریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ درخواست گزار نادرا کو درخواست دیں اور نادرا ان کیسز کو قانون کے مطابق دیکھے۔ عدالت نے مزید کہا کہ نادرا

پشاور ہائیکورٹ کا افغان شوہروں کی شہریت سے متعلق اہم فیصلہ جاری Read More »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 17خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 17دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی شب ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔فائرنگ

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 17خوارج ہلاک Read More »

Scroll to Top