ایشیا کپ سپرفور، ڈو آر ڈائی ٹاکرا، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم اور فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،میچ ابوظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ […]










