تازہ ترین

پاک سعودی معاہدے کے مثبت اثرات، سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

پاکستان اور سعودی معاہدے کے معیشت پر مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ نے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس کی سطح کوایک لاکھ 58 ہزار700 پوائنٹس سے تجاوز کر لیا ہے۔ […]

پاک سعودی معاہدے کے مثبت اثرات، سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پر پہنچ گئی Read More »

بنوں سے افسوسناک خبر، تخریب کاروں نے بی ایچ یو عمارت کو نشانہ بنا دیا

بنوں کی تحصیل میریان کی حدود میں واقع مندیو خاص کے بنیادی مرکز صحت کی عمارت میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں نامعلوم افراد کی جانب سے بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ بارودی مواد پھٹنے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

بنوں سے افسوسناک خبر، تخریب کاروں نے بی ایچ یو عمارت کو نشانہ بنا دیا Read More »

اب بیماریوں کا پتہ برسوں پہلے چلے گا، اے آئی ماڈل نے حیران کن صلاحیت دکھا دی

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک جدید مصنوعی ذہانت ماڈل تیار کیا ہے جو مریض کے طبی ریکارڈ کی بنیاد پر ایک ہزار سے زائد بیماریوں کی کئی سال قبل پیش گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلفی 2 ایم نامی یہ اے آئی ماڈل چیٹ بوٹس میں استعمال ہونے

اب بیماریوں کا پتہ برسوں پہلے چلے گا، اے آئی ماڈل نے حیران کن صلاحیت دکھا دی Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کا اتحاد عالمی سطح پر نئی ورلڈ سپرپاور بنے گا، رانا ثنااللہ

سینیٹر اور مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا تاریخی معاہدہ نہ صرف ایک دستاویز ہے بلکہ یہ مسلم امہ کے سیکڑوں سال پرانے خواب کی تعبیر اور اتحاد کی بنیاد ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا

پاکستان اور سعودی عرب کا اتحاد عالمی سطح پر نئی ورلڈ سپرپاور بنے گا، رانا ثنااللہ Read More »

روس میں میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

روس کے مشرقی علاقے کامچاتکا میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد خطے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی تاہم اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی  10 کلومیٹر تھی،

روس میں میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری Read More »

پشاور میں شمالی وزیرستان کے شہداء کے اعزاز میں پروقار تقریب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوتوں کی یاد میں پشاور میں ایک پروقار تقریب کی گئی۔ تقریب کا مقصد ان شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا تھا۔ جی او سی میران

پشاور میں شمالی وزیرستان کے شہداء کے اعزاز میں پروقار تقریب Read More »

ایشیا کپ: محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف رنز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ابو ظبی: ایشیا کپ میں افغانستان کے محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ایشیا کپ کے 11 ویں میچ میں افغانستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہوا جہاں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

ایشیا کپ: محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف رنز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

پی ٹی آئی دفاعی معاہدے پر ناخوش، سوشل میڈیا کو منفی پروپیگنڈے کا ذریعہ بنا لیا، اختیار ولی

اسلام آباد: وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایٹمی طاقت بن جانا امت مسلمہ کے لیے فخر کا مقام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پوری امتِ مسلمہ خوش ہے اور میں پوری امت کو مبارکباد دیتا ہوں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے

پی ٹی آئی دفاعی معاہدے پر ناخوش، سوشل میڈیا کو منفی پروپیگنڈے کا ذریعہ بنا لیا، اختیار ولی Read More »

میرے کہنے پر میئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے دو روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپسی پر میئر لندن صادق خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے خصوصی طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے برطانیہ میں گزشتہ رات ہونے والے اسٹیٹ بینکوئٹ میں صادق خان کو مدعو

میرے کہنے پر میئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، ٹرمپ Read More »

پاکستان سعودی عرب کا نیٹو طرز کا دفاعی معاہدہ، عرب دنیا کے لیے دروازے کھل گئے،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدہ نیٹو طرز کا ہوگا، جو خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ دفاع کی بنیاد فراہم کرے گا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے واضح کیا کہ یہ معاہدہ کسی مخصوص

پاکستان سعودی عرب کا نیٹو طرز کا دفاعی معاہدہ، عرب دنیا کے لیے دروازے کھل گئے،خواجہ آصف Read More »

Scroll to Top