تازہ ترین

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی

نیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے چھٹی بار غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے 14 ارکان نے ووٹ دیا تھا، تاہم امریکہ نے اسے مسترد کر دیا۔ قرارداد میں غزہ […]

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی Read More »

پاکستان اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا، عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ عاصم افتخار نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو سخت الفاظ میں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں روزانہ

پاکستان اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا، عاصم افتخار Read More »

باجوڑ: آپریشن متاثرین کی واپسی کا عمل شروع، 7 ہزار افراد لوٹ گئے

پشاور: ضلع باجوڑ کے آپریشن متاثرین کی واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں تقریباً 7 ہزار افراد اپنے علاقوں میں واپس لوٹ گئے ہیں۔ یہ افراد آپریشن کی وجہ سے اپنے گھر بار چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے اسفندیار

باجوڑ: آپریشن متاثرین کی واپسی کا عمل شروع، 7 ہزار افراد لوٹ گئے Read More »

خواجہ سراؤں نے ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی

پشاور: خواجہ سراؤں نے پولیس اور ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ درخواست میں آئی جی خیبرپختونخوا، چیف سیکرٹری، وفاقی وزارت قانون، اور متعدد ڈی پی اوز کو فریق بنایا گیا ہے جن میں صوابی، ڈی آئی خان، بنوں اور بونیر کے ڈی پی اوز شامل ہیں۔ درخواست

خواجہ سراؤں نے ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی Read More »

سعودی عرب نے معاہدے کے ذریعے اسرائیل کو اور پاکستان نے ہندوستان کو پیغام دیا، خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر خرم دستگیر خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے کی دستاویزات میں سٹریٹجک شیلڈ اور نیوکلیئر کا ذکر شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ کئی عرصے سے زیرِ غور تھا لیکن قطر پر حملے کے

سعودی عرب نے معاہدے کے ذریعے اسرائیل کو اور پاکستان نے ہندوستان کو پیغام دیا، خرم دستگیر Read More »

پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت نصیب ہوئی، عطا تارڑ

لندن: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے کہ اسے حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ حالیہ تاریخی دفاعی معاہدے کا کریڈٹ وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ

پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت نصیب ہوئی، عطا تارڑ Read More »

سعودی کے ساتھ دفاعی شراکت داری پاکستان کے لیے نئی امیدیں لے کر آئی، رانا ثناء

اسلام آباد: مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک تاریخی کامیابی ہے جو عالم اسلام کے سیکڑوں سال پرانے خواب کی تعبیر ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا

سعودی کے ساتھ دفاعی شراکت داری پاکستان کے لیے نئی امیدیں لے کر آئی، رانا ثناء Read More »

وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن: وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے، اس سے قبل وہ چند روز کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا گئے جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف کو پاک سعودی

وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے Read More »

دفاعی معاہدہ امن اور بھائی چارے کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل الرحمن

کراچی (پختون ڈیجیٹل)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدہ اسلامی بلاک کی تشکیل کی جانب پہلا قدم ہے، اور پاکستان و سعودی عرب امت مسلمہ کی قیادت کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ہر محاذ پر

دفاعی معاہدہ امن اور بھائی چارے کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل الرحمن Read More »

ایشیاکپ:سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے افغانستان کو ہرا دیا

ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے 11ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے اس اہم میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

ایشیاکپ:سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے افغانستان کو ہرا دیا Read More »

Scroll to Top