تازہ ترین

مسلح افواج اور عوام کا اٹوٹ رشتہ اجتماعی قوت کا بنیادی ستون ہے، عسکری قیادت کا 78ویں یومِ آزادی پر پیغام

مسلح افواج اور عوام کا اٹوٹ رشتہ اجتماعی قوت کا بنیادی ستون ہے، عسکری قیادت کا 78ویں یومِ آزادی پر پیغام

78ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر مسلح افواج پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، یکجہتی، استقامت اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف […]

مسلح افواج اور عوام کا اٹوٹ رشتہ اجتماعی قوت کا بنیادی ستون ہے، عسکری قیادت کا 78ویں یومِ آزادی پر پیغام Read More »

پاکستانی قوم آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ اپنا 78واں یوم آزادی منا رہی ہے، توپوں کی سلامی سے مبارک دن کا آغاز

پاکستانی قوم آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ اپنا 78واں یوم آزادی منا رہی ہے، توپوں کی سلامی سے مبارک دن کا آغاز

پاکستان بھر میں 78واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ شاندار انداز میں منایا گیا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملک کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں

پاکستانی قوم آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ اپنا 78واں یوم آزادی منا رہی ہے، توپوں کی سلامی سے مبارک دن کا آغاز Read More »

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات سے بری

سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ملک کی خدمت کریں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 14 اگست عظیم جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کا آئینہ دار ہے، جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد اور خودمختار ملک کا تحفہ دیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا ہمارے

سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ملک کی خدمت کریں، یوسف رضا گیلانی Read More »

اے این پی نے 17 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس کے لیے سیاسی رابطے تیز کر دیے

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 17 اگست کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے اہم سیاسی رہنماؤں سے رابطے تیز کر دیے ہیں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مجلس

اے این پی نے 17 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس کے لیے سیاسی رابطے تیز کر دیے Read More »

خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کے حملوں میں 5 پولیس اہلکار شہید، 5 زخمی

خیبر پختونخوا: صوبے کے مختلف علاقوں اپر دیر، لوئر دیر، پشاور اور بنوں میں شدت پسندوں نے بیک وقت پولیس پر حملے کیے، جن میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق اپر دیر میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، جہاں 3 اہلکار شہید اور 3 زخمی

خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کے حملوں میں 5 پولیس اہلکار شہید، 5 زخمی Read More »

رکشے بھی جھوم اٹھے یوم آزادی کی خوشیوں میں، شہر بھر میں چمکتی رنگینی

اسلام آباد :(مہوش قماس خان ) یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جشن کی خاص رونق دیکھنے میں آئی ہے۔ رکشے ڈرائیورز نے اپنی گاڑیوں کو خوبصورت انداز میں قومی پرچم اور رنگوں سے آراستہ کیا ہے، جس نے سڑکوں پر ایک منفرد جوش و جذبہ پیدا کر دیا ہے۔ یہ

رکشے بھی جھوم اٹھے یوم آزادی کی خوشیوں میں، شہر بھر میں چمکتی رنگینی Read More »

پشاور کی ماسٹرز ڈگری ہولڈر اقراء شاہ نے فٹ پاتھ پر بریانی بیچنے کا ایسا راز بتایا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

پشاور کی باہمت اقراء شاہ ماسٹرز ڈگری ہولڈر خاتون فٹ پاتھ پر بریانی فروخت کر کے خاندان کی کفالت کر رہی ہیں۔ ہمارے معاشرے کی خواتین ہرگز کمزور یا محتاج نہیں ہوتیں، خاص طور پر وہ خواتین جو مشکل حالات میں اپنے اہلِ خانہ کا سہارا بننے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔ ایسی ہی ایک باہمت،

پشاور کی ماسٹرز ڈگری ہولڈر اقراء شاہ نے فٹ پاتھ پر بریانی بیچنے کا ایسا راز بتایا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا Read More »

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی رپورٹ سال میں دو بار جاری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی رپورٹ سال میں دو مرتبہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب یہ رپورٹس جنوری اور جولائی کے پالیسی اجلاس کے دو ہفتے کے اندر شائع کی جائیں گی۔ ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق جون اور جولائی کے مانیٹری پالیسی اجلاس میں

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی رپورٹ سال میں دو بار جاری کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

پشاور میں جشن آزادی کی خوشیاں، مگر ساتھ ہی ایک افسوسناک واقعہ بھی سامنے آ گیا

پشاور : متنی، ناصر باغ پولیس چوکی اور حسن خیل تھانے پر دہشتگردوں نے شدید حملہ کیا، جسے پولیس نے بہادری اور بلند حوصلے کے ساتھ ناکام بنا دیا۔ سی سی پی او قاسم خان نے بتایا ہے کہ پولیس جوانوں نے تقریباً تین گھنٹے تک لڑتے ہوئے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا

پشاور میں جشن آزادی کی خوشیاں، مگر ساتھ ہی ایک افسوسناک واقعہ بھی سامنے آ گیا Read More »

کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں یوم آزادی کی دھوم، ملی نغموں نے جشن کو یادگار بنا دیا

پشاور : پشاور کے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ملک بھر کی طرح یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا، جہاں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے حصہ لیا۔ ملی نغموں، روایتی رباب اور رنگین ڈانس نے تقریب میں چار چاند لگا دیے۔ اسی طرح کوئٹہ میں یوم آزادی اور معرکہ حق میں

کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں یوم آزادی کی دھوم، ملی نغموں نے جشن کو یادگار بنا دیا Read More »

Scroll to Top