تازہ ترین

ایک گلاس چقندر کا جوس اور دل کی صحت میں حیران کن بہتری، تحقیق میں انکشاف

برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس دل کی صحت کو بہتر بنانے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق Exeter یونیورسٹی کے ماہرین نے کی، جس میں نائٹریٹ سے بھرپور چقندر کے جوس کے […]

ایک گلاس چقندر کا جوس اور دل کی صحت میں حیران کن بہتری، تحقیق میں انکشاف Read More »

اے ٹی ایم پر ایک لمحہ بھی لاپرواہی مہنگی پڑ سکتی ہے، نئی ہدایت جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایم فراڈ کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظر تمام کمرشل بینکوں کو نئی اور سخت ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کا مقصد صارفین کے مالی تحفظ کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں

اے ٹی ایم پر ایک لمحہ بھی لاپرواہی مہنگی پڑ سکتی ہے، نئی ہدایت جاری Read More »

177 پاکستانی لیبیا کیسے پہنچے؟ ڈی پورٹیشن پر اہم انکشافات

غیر قانونی طور پر لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق یہ افراد یورپ جانے کی کوشش میں مختلف غیر قانونی راستوں سے لیبیا پہنچے تھے، جہاں سے انہیں کارروائی کے بعد واپس بھیج دیا

177 پاکستانی لیبیا کیسے پہنچے؟ ڈی پورٹیشن پر اہم انکشافات Read More »

عید پر گیس سپلائی کا شیڈول جاری، صارفین کیلئے اہم خبر

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے خصوصی گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔  نئے پلان کے تحت عید کے تینوں دن شہریوں کو مجموعی طور پر 18 گھنٹے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ کمپنی کے مطابق تمام اضلاع میں گیس کی

عید پر گیس سپلائی کا شیڈول جاری، صارفین کیلئے اہم خبر Read More »

بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

آئندہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ اقتصادی سروے 4 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔  ذرائع کے مطابق حکومت بجٹ کی منظوری محرم الحرام سے قبل مکمل کرنا چاہتی ہے، تاہم ایران اور امریکا کے

بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

بینک صارفین ہوشیار: آن لائن سروسز اور اوقات کار سے متعلق اہم خبر آگئی

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کمرشل بینکوں کے اوقات کار میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا گیا تاکہ شہری سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی اوور دی کاؤنٹر

بینک صارفین ہوشیار: آن لائن سروسز اور اوقات کار سے متعلق اہم خبر آگئی Read More »

قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی، رضوان کو ہٹانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح کیا ہے کہ محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ ٹیم کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ جب انہوں نے کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں تو

قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی، رضوان کو ہٹانے کی اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے

دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے

مناسک حج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے اور دنیا بھر سے آئے تقریباً 18 لاکھ عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آج رات قیام کریں گے۔ عازمین عبادات اور دعاؤں میں مصروف ہیں جبکہ ہر جانب روح پرور مناظر دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ عازمین حج کل

دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے Read More »

ہنگو: دو آبہ میں مبینہ زہریلی چاکلیٹ کھانے سے ماں اور بیٹی جاں بحق

سید فخر کاکاخیل ضلع ہنگو کی تھانہ دوآبہ کے علاقے درسمند میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر زہریلی چاکلیٹ کھانے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ ایس ایچ او نیاز کے مطابق واقع محلہ ریگی میں پیش آیا جہاں گھر والوں کا موقف ہے کہ کسی نامعلوم شخص

ہنگو: دو آبہ میں مبینہ زہریلی چاکلیٹ کھانے سے ماں اور بیٹی جاں بحق Read More »

کوئٹہ میں بی ایل اے کے حملے کے پیچھے اسرائیل ملوث ہے،سابق سی آئی اے ریسرچر لاری جانسن کا دعویٰ

سابق سی آئی اے ریسرچر لاری جانسن نے ایک حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے محض اتفاق نہیں بلکہ پاکستان اور ایران کے مابین جاری امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کا ایک واضح اور خفیہ پیغام ہیں۔ لیرک جانسن کے

کوئٹہ میں بی ایل اے کے حملے کے پیچھے اسرائیل ملوث ہے،سابق سی آئی اے ریسرچر لاری جانسن کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top