فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران سے متعلق قیاس آرائیاں مسترد،حقیقت سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی جا رہی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران جا کر مبینہ طور پر جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی مذاکرات کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں جاری […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران سے متعلق قیاس آرائیاں مسترد،حقیقت سامنے آگئی Read More »










