اڈیالہ جیل میں آج اہم سیاسی ملاقاتیں،عمران خان سے کن رہنمائوں کی ملاقات ہوگی ؟ تفصیلات جاری
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج اہم سیاسی ملاقاتوں کا دن ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کی ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات کے لیے رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ دن ہونے […]










