پاکستان اور آذربائیجان میں معاشی اشتراک؛ اقتصادی تعاون کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا اعلان
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آذربائیجان کے وزیرِ […]










