تازہ ترین

میٹرو بس میں دھواں بھرنے سے خواتین اور بچوں کی حالت خراب، دروازے بند، مسافروں میں افراتفری پھیل گئی

میٹرو بس میں دھواں بھرنے سے خواتین اور بچوں کی حالت خراب، دروازے بند، مسافروں میں افراتفری پھیل گئی

اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی میٹرو بس میں اچانک اس وقت خوفناک صورتحال پیدا ہو گئی جب بس کے انجن میں آگ لگ گئی، جس کے باعث پوری بس میں دھواں بھر گیا اور دروازے مبینہ طور پر جام ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق دھواں بھرنے سے بس میں سوار خواتین اور بچوں سمیت […]

میٹرو بس میں دھواں بھرنے سے خواتین اور بچوں کی حالت خراب، دروازے بند، مسافروں میں افراتفری پھیل گئی Read More »

افغانستان دہشتگردی اور منشیات کا گڑھ ، خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں،روس نے بالآخر واضح اعلان کر دیا

افغانستان دہشتگردی اور منشیات کا گڑھ ، خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں،روس نے بالآخر واضح اعلان کر دیا

روس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ افغانستان اب بھی عالمی دہشت گردی اور سرحد پار منشیات اسمگلنگ کا ایک اہم مرکز بنا ہوا ہے، جو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک سمیت پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ یہ بات روسی سلامتی کونسل کے

افغانستان دہشتگردی اور منشیات کا گڑھ ، خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں،روس نے بالآخر واضح اعلان کر دیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، نمایاں اضافہ سامنے آ گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر توانائی بحران کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے گرد غیر یقینی صورتحال نے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، نمایاں اضافہ سامنے آ گیا Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوںکیخلاف گھیرا تنگ، کارروائیوں میں تیزی، آپریشنز کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

بلوچستان میں دہشتگردوںکیخلاف گھیرا تنگ، کارروائیوں میں تیزی، آپریشنز کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق حکام کی جانب سے جاری تازہ معلومات کے مطابق صوبے میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حالیہ عرصے میں بعض شدت پسند گروہوں نے بڑے

بلوچستان میں دہشتگردوںکیخلاف گھیرا تنگ، کارروائیوں میں تیزی، آپریشنز کا دائرہ وسیع کر دیا گیا Read More »

توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت!قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت!قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی لے کر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے، جسے توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق یہ جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کامیابی کے ساتھ پاکستان پہنچا۔ پورٹ قاسم حکام کے مطابق ’’مہزم‘‘ نامی بحری جہاز قطر

توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت!قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کی کشمکش! حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ کھیل کے میدان سے اہم خبر آ گئی

دوسرا ٹیسٹ! پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں، کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں سیریز کے دوسرے اور اہم ترین میچ میں مدمقابل ہیں۔ پاکستان نے اس میچ کے لیے ٹیم میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ قومی اسکواڈ میں اذان اویس، شان مسعود، بابر اعظم، عبداللّٰہ

دوسرا ٹیسٹ! پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں، کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے Read More »

موسم کا بڑا وار، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

موسم کا بڑا وار، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ممکنہ ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان

موسم کا بڑا وار، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی Read More »

پاکستان کے “بہت اچھے لوگوں” کی درخواست پر ایران پر حملہ روکا گیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر “فیصلہ کن حملہ” پاکستان کے بعض “بہت اچھے لوگوں” کی درخواست پر روکا گیا، جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے بہت قریب ہیں اور انہوں نے مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی تجویز دی تھی۔ امریکی ٹی وی

پاکستان کے “بہت اچھے لوگوں” کی درخواست پر ایران پر حملہ روکا گیا، ٹرمپ Read More »

دیر بالا میں جنگلات کی بڑے پیمانے پر کٹائی، سیٹلائٹ تصاویر نے حقیقت آشکار کردی

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں جنگلات کی بڑے پیمانے پر کٹائی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد صوبے میں جنگلات کے تحفظ سے متعلق خدشات ایک بار پھر شدت اختیار کر گئے ہیں۔ یہ انکشاف 2019 اور 2026 کی ہائی ریزولوشن سیٹلائٹ تصاویر کے تقابلی جائزے میں سامنے آیا ہے۔ میڈیا

دیر بالا میں جنگلات کی بڑے پیمانے پر کٹائی، سیٹلائٹ تصاویر نے حقیقت آشکار کردی Read More »

بجٹ 2026-27: ٹیکس میں کمی کتنی ہوگی؟ احسن اقبال نے بڑا اشارہ دے دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے، جبکہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے آئندہ بجٹ کے اہم خدوخال سے متعلق تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں احسن اقبال نے بتایا کہ

بجٹ 2026-27: ٹیکس میں کمی کتنی ہوگی؟ احسن اقبال نے بڑا اشارہ دے دیا Read More »

Scroll to Top