اسپین: رہائشی اجازت ناموں کے لیے نئی شرائط اور ٹائم لائن جاری
اسپین کی حکومت نے ملک میں موجود تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ایک نئی امیگریشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اہل افراد کو ایک سال کا قابلِ تجدید رہائشی اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔ حکومتی منصوبے کے مطابق اس پالیسی سے فائدہ […]
اسپین: رہائشی اجازت ناموں کے لیے نئی شرائط اور ٹائم لائن جاری Read More »










