مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار شاہ زیب رند کی بڑی کامیابی، سابق یو ایف سی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا
میامی فلوریڈا میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ 61 ایونٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار شاہ زیب رند نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے سابق یو ایف سی فائٹر آندرے ایول کو دوسرے راؤنڈ میں زبردست ناک آؤٹ شکست دے کر عالمی سطح […]
مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار شاہ زیب رند کی بڑی کامیابی، سابق یو ایف سی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا Read More »










