پشاور: بڈھ بیر کے قریب دو کوسٹرز دیوار سے ٹکرا گئیں، بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی
پشاور کے علاقے بڈھ بیر زنگلی کے مقام پر دو فلائنگ کوچز (کوسٹرز) بے قابو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئیںجس کے نتیجے میں ایک بچہ جاںبحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیمیں اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی […]
پشاور: بڈھ بیر کے قریب دو کوسٹرز دیوار سے ٹکرا گئیں، بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی Read More »










