پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد
پشاور: پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انسانی صحت کے لیے مضر اشیا کے استعمال اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے تحت سگریٹ، نسوار، پان اور دیگر نشہ آور اشیا پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کی جانب سے […]
پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد Read More »










