ایک بار پھر بسنت سے متعلق نیا حکم نامہ جاری
پنجاب حکومت نے سال 2027 کی پتنگ بازی کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کرتے ہوئے ان پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2026 مقرر کر دی ہے۔ یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جاری کیے گئے […]
ایک بار پھر بسنت سے متعلق نیا حکم نامہ جاری Read More »










