سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تصدیق
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اسرائیلی حراست سے بحفاظت رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ مشتاق احمد کو اسرائیلی قابض فورسز نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے ذریعے غزہ کے محصورین کے […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تصدیق Read More »










