تازہ ترین

آج کا دن اہم ترین!اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں مہنگائی کی موجودہ شرح، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مجموعی معاشی دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے مانیٹری پالیسی پر غور کیا جائے […]

آج کا دن اہم ترین!اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا Read More »

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں،اگلے 24 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

بارش ہوگی یا گرمی؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے تازہ موسم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں شدید گرمی اور خشک موسم جبکہ کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم

بارش ہوگی یا گرمی؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں آج ہونے والے نمایاں اضافے نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جہاں توانائی کی بڑھتی لاگت نئے معاشی دباؤ کا اشارہ دے رہی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ Read More »

ایک ایسی وادی جہاں موت پر ماتم نہیں، جشن منایا جاتا ہے

چترال: پاکستان کے شمالی علاقے چترال کی وادی کیلاش اپنی منفرد ثقافت اور روایات کے باعث دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے، جہاں موت کو سوگ کے بجائے خوشی کے موقع کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس روایت کو مقامی زبان میں “چیک تہوار” یا جشن کہا جاتا ہے۔ کیلاش برادری کے مطابق انسان

ایک ایسی وادی جہاں موت پر ماتم نہیں، جشن منایا جاتا ہے Read More »

پی ایس ایل 11: شائقینِ کرکٹ کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے سے قبل شائقینِ کرکٹ کی جانب سے اسٹیڈیمز کھولنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے، سوشل میڈیا پر “Open PSL for Public” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق شائقین نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف میچز

پی ایس ایل 11: شائقینِ کرکٹ کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا Read More »

پی ایس ایل 11 فائنل کے ٹکٹ حاصل کرنا اب آسان، طریقہ جان لیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ شائقین 3 مئی کو ہونے والے حتمی ٹاکرے کے لیے آن لائن ٹکٹ بک کروا سکیں گے۔ ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 1500 روپے رکھی گئی ہے جب کہ گیلری کی ٹکٹ کی قیمت

پی ایس ایل 11 فائنل کے ٹکٹ حاصل کرنا اب آسان، طریقہ جان لیں Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کی بدامنی کے خلاف دن رات کارروائیاں، تفصیلات جاری

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس نے دہشتگردی کے واقعات سے متعلق سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں صوبے بھر میں سیکیورٹی صورتحال اور کارروائیوں کی تفصیلی تصویر پیش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے 14 اضلاع میں دہشتگردی کے مجموعی طور پر 475 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ کارروائیوں کے دوران 85

خیبرپختونخوا پولیس کی بدامنی کے خلاف دن رات کارروائیاں، تفصیلات جاری Read More »

گندم کا اس سال ریٹ کتنا مقرر ہوا؟ تفصیلات جاری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے گندم کے شعبے میں بڑا پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے ہائبرڈ گندم خریداری پالیسی 2026 کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پہلی بار گندم کی خریداری میں نجی شعبے کو بھی باقاعدہ طور پر شامل کیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت مجموعی طور پر 5 لاکھ 30 ہزار

گندم کا اس سال ریٹ کتنا مقرر ہوا؟ تفصیلات جاری Read More »

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا بیٹا انتقال کرگیا

اسلام آباد:  پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی میراعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے زید حسین جاکھرانی کراچی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، جس سے سیاسی و سماجی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی فضا پھیل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زید حسین جاکھرانی گزشتہ چند روز سے زیرِ علاج تھے تاہم

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا بیٹا انتقال کرگیا Read More »

روزانہ دہی کھائیں، اور چھپی ہوئی توانائی حاصل کریں

اگر آپ چاہیں تو دہی کو صرف غذا نہیں بلکہ دماغ کا محافظ بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ تازہ تحقیق اور ماہرین کی رائے کے مطابق دہی نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی کارکردگی کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند قرار دیا جا رہا ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی کمزوری اور یادداشت کے مسائل

روزانہ دہی کھائیں، اور چھپی ہوئی توانائی حاصل کریں Read More »

Scroll to Top