افغانستان کی اشتعال انگیزی، انگور اڈہ میں گولیاں برس پڑیں! شہری زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد افغان پوسٹیں تباہ
جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں کشیدگی کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر وانا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سرحد پار سے مبینہ اشتعال انگیزی […]










