تازہ ترین

تیمرگرہ کے قریب زولم پل کے قریب ٹریفک حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 14 افراد زخمی

تیمرگرہ کے قریب زولم پل کے مقام پر فلائنگ کوچ اور بکسہ گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیموں نے جائے وقوعہ پر زخمیوں کو ابتدائی […]

تیمرگرہ کے قریب زولم پل کے قریب ٹریفک حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 14 افراد زخمی Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، دونوں عظیم شخصیات ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو بہترین اور قابلِ قدر قیادت قرار دے دیا ہے۔ امریکی ٹی وی فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ان کے لیے قابلِ احترام ہیں اور وہ دونوں کو بہترین سمجھتے ہیں۔

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، دونوں عظیم شخصیات ہیں، صدر ٹرمپ Read More »

افغان طالبان کی پاکستان کی سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری، جنوبی وزیرستان میں 2 خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان کی جانب سے مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ انگور اڈہ کے گاؤں زلول میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ اور آرٹلری گولہ باری کے باعث مقامی آبادی کو نشانہ بنایا گیا، واقعے کے نتیجے میں رحیم

افغان طالبان کی پاکستان کی سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری، جنوبی وزیرستان میں 2 خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی Read More »

پشاور، کوہاٹ روڈ پر پٹرول ٹینکی پھٹ گئی، ایک شخص جھلس کر جاں بحق

پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر واقع ایک ویلڈنگ کی دکان میں مبینہ طور پر پٹرول ٹینکی پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 پشاور کی فائر وہیکل اور ایمبولینس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

پشاور، کوہاٹ روڈ پر پٹرول ٹینکی پھٹ گئی، ایک شخص جھلس کر جاں بحق Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر خودکش حملے کے پیچھے بھارت ملوث تھا، بھارتی صحافی ادتیہ راج کول

ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں معروف تجزیہ کار نے بھارت، پاکستان اور خطے میں انٹیلی جنس سرگرمیوں، غیر ریاستی عناصر اور سیکیورٹی صورتحال سے متعلق مختلف دعوے اور تبصرے کیے ہیں۔ بھارتی صحافی کی پوڈکاسٹ گفتگو میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر مختلف تبصروں اور دعوؤں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر خودکش حملے کے پیچھے بھارت ملوث تھا، بھارتی صحافی ادتیہ راج کول Read More »

9 اور 10 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت، آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کو کیس واپس لینے سے روک دیا

9 اور 10 مئی کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کو ریڈیو پاکستان کیس واپس لینے سے روک دیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے حکم امتناع جاری کیا ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پشاور میں کیس

9 اور 10 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت، آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کو کیس واپس لینے سے روک دیا Read More »

ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پی ٹی آئی کے خلاف قانونی گھیرا مزید تنگ، تحقیقات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 9 مئی کے واقعات، خصوصاً ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے سے متعلق بیانیے کو چھپانے یا مؤخر کرنے کی کوششیں تیزی سے کمزور پڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ حالیہ عدالتی فیصلوں اور قانونی پیش رفت کے بعد اس معاملے میں تحریک انصاف کے لیے سیاسی و

ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پی ٹی آئی کے خلاف قانونی گھیرا مزید تنگ، تحقیقات فیصلہ کن مرحلے میں داخل Read More »

لکی مروت میں مبینہ زہریلی خوراک سے دو معصوم جانیں چلی گئیں

لکی مروت کے علاقے تھانہ سرائے نورنگ کی حدود امین آباد میں مبینہ طور پر زہریلی خوراک کھانے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں تقریباً 10 اور 11 سال بتائی جاتی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں بچے نورنگ بازار کی جانب جا رہے

لکی مروت میں مبینہ زہریلی خوراک سے دو معصوم جانیں چلی گئیں Read More »

مشتبہ شخص نے 15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آ گیا

مشتبہ شخص نے 15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آ گیا

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد تقریب میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے وقت ڈونلڈ ٹرمپ موجود تھے اور وہ محفوظ رہے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ صدر

مشتبہ شخص نے 15 گز دور سے حملے کی کوشش کی، امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر،انتظار ختم، سولر پینلز کے نئے ریٹس سامنے آگئے

سولر سسٹم کی تنصیب کو مزید آسان بنانا اور لائسنس فیس ختم کرنا ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی نے صارفین کو خوشخبری سنا دی

ملک میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور عوام کے لیے سولر سسٹم کی تنصیب کو مزید آسان بنانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے 25 کلو واٹ تک کے سولر سسٹمز کے لیے لائسنس فیس ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ اس حوالے سے

سولر سسٹم کی تنصیب کو مزید آسان بنانا اور لائسنس فیس ختم کرنا ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی نے صارفین کو خوشخبری سنا دی Read More »

Scroll to Top