نئی قانون سازی کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو کون کون سی مراعات مل گئی ہیں؟
شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی مراعات اور استحقاق سے متعلق قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ اسمبلی کی ویب سائٹ پر دستیاب ایکٹ کے مطابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو دو دو سرکاری گاڑیاں فراہم کی جائیں گی، جبکہ اسپیکر ایک بکتر بند […]










