ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا
ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔ شہباز گل نے اپنے اکاؤنٹ پر ریاستی اداروں کے خلاف شرانگیز بیانیہ پیش کیا اور غلیظ گفتگو کی جس نے عوامی سطح پر فساد اور کشیدگی پیدا کی۔ شہباز گل کے بیانات پاکستان کے اداروں […]










