پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستان ایئر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیا

پاکستان ایئر فورس نے اپنے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے ذریعے بھارت کے جدید ترین S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ یہ کارروائی بھارتی شہر آدم پور میں کی گئی، جہاں پاکستان کے ہائپر سونک میزائلوں نے بھارتی سسٹم کو مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا۔ بھارت کا S-400 […]

پاکستان ایئر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیا Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی

پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنے جوابی اقدامات کے طور پر “آپریشن بنیان المرصوص” (آہنی دیوار) کا آغاز کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے شروع کی گئی ہے، اور اس دوران بھارت کے 12 اہم فوجی مقامات کو کامیابی سے ٹارگٹ کیا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی Read More »

پاکستان کا جوابی وار جاری، پاکستانی الفتح میزائل کی لانچ, شہید بچوں کے نام

پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنے جوابی اقدامات کو مزید تیز کرتے ہوئے الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل پاکستان کے شہید معصوم بچوں کے نام پر لانچ کیا گیا، جو بھارت کی پاکستان میں جارحیت کے دوران شہید ہوئے تھے۔ پاکستان نے اپنے دفاعی عمل کو مزید مضبوط کرتے ہوئے یہ

پاکستان کا جوابی وار جاری، پاکستانی الفتح میزائل کی لانچ, شہید بچوں کے نام Read More »

بھارتی دارالحکومت دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں

پاکستان کی فضائیہ نے بھارت میں داخل ہو کر ایک نیا محاذ کھول لیا ہے، جس کے تحت پاکستانی ڈرونز بھارتی دارالحکومت دہلی میں پرواز کر رہے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق پاکستانی فضائیہ کی یہ کارروائی بھارت کے دفاعی نظام کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق بھارت کا

بھارتی دارالحکومت دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں Read More »

سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کردیا گیا

ہندوستان میں ایک بڑے سائبر اٹیک کے نتیجے میں ملک کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا ہے، جس کے باعث متعدد ریاستوں میں بجلی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہو گئی ہے۔ یہ حملہ بھارتی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بناتا ہوا شدید نوعیت کا تھا۔ دوسری طرف

سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کردیا گیا Read More »

پاکستان کی جوابی کارروائی، ادھم پور ایئربیس اور پٹھانکوٹ ایئر فیلڈ مکمل طور پر تباہ

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں دشمن کی کئی اہم عسکری تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ کارروائی کے دوران ان مقامات کو نشانہ بنایا گیا جہاں سے پاکستان پر میزائل داغے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پنجاب کے علاقے بیاس میں واقع براہموس میزائل

پاکستان کی جوابی کارروائی، ادھم پور ایئربیس اور پٹھانکوٹ ایئر فیلڈ مکمل طور پر تباہ Read More »

’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد ،، آرمی چیف کا نعرہ ہر دل کی آواز، نیا ملی نغمہ جاری

پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن ’’ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ ‘‘ بھرپور طاقت کیساتھ جاری

پاکستان کی جانب سے جوابی کاروائی کا نام آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ رکھا گیا ہے۔ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے اور پاکستان کا بڑا جوابی وار، دہلی ، گجرات اور راجھستان پر درجنوں میزائل داغ دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں اور ائیر بیسز پر بیلسٹک میزائلوں

پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن ’’ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ ‘‘ بھرپور طاقت کیساتھ جاری Read More »

پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا جواب دینا شروع کر دیا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی مسلح افواج بھارت کے خلاف مؤثر اور ہدفی ردعمل میں مصروف ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارتی اشتعال انگیزیوں اور میزائل حملوں کے بعد پاکستان نے

پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا جواب دینا شروع کر دیا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

بھارت کیساتھ بات چیت کا وقت نہیں، جوہری کشیدگی کا خطرہ موجود ہے: وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں بھارت کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے حالیہ اشتعال انگیز اقدامات اور سویلین علاقوں کو نشانہ بنانا کسی بھی تعمیری یا سنجیدہ

بھارت کیساتھ بات چیت کا وقت نہیں، جوہری کشیدگی کا خطرہ موجود ہے: وزیر دفاع Read More »

فضائی حدود آج صبح سے دوپہر تک بند رہے گی، ائیرپورٹس اتھارٹی

اسلام آباد: بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان نے حفاظتی اقدامات کے تحت اپنی فضائی حدود کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ بندش آج صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک جاری رہے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل

فضائی حدود آج صبح سے دوپہر تک بند رہے گی، ائیرپورٹس اتھارٹی Read More »

Scroll to Top