پختونخوا ڈیجیٹل

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلیں، سپریم کورٹ نے سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے مزید سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چھٹیاں کب تک ہیں؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ […]

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلیں، سپریم کورٹ نے سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی Read More »

سکول لیڈرز کو اے ایس ڈی او پوسٹوں پر ضم کرنے کے خلاف منیجمنٹ کیڈر افسران کا احتجاج

اعجاز آفریدی پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے کنٹریکٹ پر بھرتی کیے گئے سکول لیڈرز کو اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (اے ایس ڈی اوز) کی پوسٹوں پر ضم کرنے کے مبینہ فیصلے کے خلاف منیجمنٹ کیڈر آفیسر ایسوسی ایشن نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ

سکول لیڈرز کو اے ایس ڈی او پوسٹوں پر ضم کرنے کے خلاف منیجمنٹ کیڈر افسران کا احتجاج Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست پر اعتراض، سپریم کورٹ نے واپس کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست اعتراض عائد کرکے واپس کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے حکومتی نظرثانی درخواست پر گزشتہ روز اعتراضات عائد کیے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست کے

عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست پر اعتراض، سپریم کورٹ نے واپس کردی Read More »

کابینہ؛ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، ڈیفنس فورسز اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن اراکین سے بات چیت کے لیے تیار ہے اور جو بھی مسائل ہیں انہیں مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن

کابینہ؛ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، ڈیفنس فورسز اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم منظور Read More »

قبائلی اضلاع میں غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی، تنخواہیں اور پنشن روک دی گئیں

پشاور: قبائلی اضلاع میں فزیکل ویریفکیشن کے دوران غیر حاضر رہنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے، جبکہ مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے درجنوں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی فزیکل ویریفکیشن مکمل ہونے تک روک دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابقہ فاٹا کے مختلف علاقوں میں تعینات

قبائلی اضلاع میں غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی، تنخواہیں اور پنشن روک دی گئیں Read More »

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بدلتی ہیں، میں صرف عملدرآمد کرتا ہوں، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ان پر روزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کرنے پر تنقید کی جاتی ہے، تاہم عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہوتی ہیں اور وہ صرف اس کا اطلاق کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان انرجی کانفرنس سے خطاب

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بدلتی ہیں، میں صرف عملدرآمد کرتا ہوں، وزیر پیٹرولیم Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 5 دہشتگرد جہنم واصل، متعدد زخمی

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کلی سوران میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کو جدید

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 5 دہشتگرد جہنم واصل، متعدد زخمی Read More »

پشاور پولیس پی آر او کے گھر پر نقاب پوش مسلح افراد کا حملہ، عالم خان زخمی

کاشف عزیز پشاور: بڈھ بیر پولیس اسٹیشن کی حدود میں رات کی تاریکی میں نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے پشاور پولیس کے پی آر او عالم خان کے گھر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد دو تھی، جو نقاب پوش تھے اور گھر

پشاور پولیس پی آر او کے گھر پر نقاب پوش مسلح افراد کا حملہ، عالم خان زخمی Read More »

سابق حکمران جیل میں کیسے رہے؟ بھٹو سے عمران خان تک اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کئی سابق صدور اور وزرائے اعظم کو اقتدار سے محرومی کے بعد گرفتاری، قید اور سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا، جن میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو، نواز شریف، آصف علی زرداری، پرویز مشرف اور موجودہ دور میں عمران خان نمایاں نام ہیں۔ عمران خان کی صحت

سابق حکمران جیل میں کیسے رہے؟ بھٹو سے عمران خان تک اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

صوابی میں موسلادھار بارش، سکول میں پانی داخل، طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا

استخار احمد یوسفزئی صوابی: گزشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش کے بعد گورنمنٹ مڈل سکول رفیق آباد میں بارش کا پانی داخل ہوگیا، جس کے باعث سکول کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی اور طلبہ کو مجبوری کے تحت چھٹی دے دی گئی۔ مقامی افراد کے مطابق سکول کے احاطے میں بارش کا پانی جمع ہونے

صوابی میں موسلادھار بارش، سکول میں پانی داخل، طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا Read More »

Scroll to Top