صوابی میں موسلادھار بارش، سکول میں پانی داخل، طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا
استخار احمد یوسفزئی صوابی: گزشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش کے بعد گورنمنٹ مڈل سکول رفیق آباد میں بارش کا پانی داخل ہوگیا، جس کے باعث سکول کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی اور طلبہ کو مجبوری کے تحت چھٹی دے دی گئی۔ مقامی افراد کے مطابق سکول کے احاطے میں بارش کا پانی جمع ہونے […]
صوابی میں موسلادھار بارش، سکول میں پانی داخل، طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا Read More »










