پختونخوا ڈیجیٹل

سینیٹ اورقومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026ء میں ترامیم اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل 2026ء کی منظوری دے دی۔ایکٹ 13 نومبر 2025ء سے نافذالعمل ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے ضمنی ایجنڈے پر اعتراض کرتے ہوئے بلوں کی کاپیاں فراہم نہ کیے جانے کا مؤقف اختیار کیا، جبکہ سینیٹ […]

سینیٹ اورقومی اسمبلی نے ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی Read More »

دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوگا،وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوگا۔  سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ عمران خان کا علاج سرکاری اسپتال میں نہ ہو تو شفا انٹرنیشنل اسپتال بھیجیں گے، بانی پی ٹی آئی کے بیرون ملک جانے کا

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوگا،وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری Read More »

صوابی: شدید بارشوں سے تباہی، عمارتیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق،ریسکیوکارروئیاں جاری

استخار احمد یوسفزئی ضلع صوابی میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں چھتیں اور عمارتیں منہدم ہونے کے افسوسناک واقعات پیش آئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بارشوں کے باعث سب سے بڑا حادثہ ٹوپی کے علاقے آزاد خیل میں پیش آیا جہاں عمارت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو

صوابی: شدید بارشوں سے تباہی، عمارتیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق،ریسکیوکارروئیاں جاری Read More »

صدارتی سول ایوارڈز میں خواتین کی کم نمائندگی، نامزدگی کے نظام پر سوالات

پشاور: صدارتی سول ایوارڈز 2026 میں خواتین کی نسبتاً کم نمائندگی پر سماجی کارکنوں اور خواتین کے حقوق سے وابستہ حلقوں نے سوالات اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اعزازات کے لیے نامزدگی کے عمل میں خواتین کی سماجی، معاشی، قانونی اور کمیونٹی سطح پر خدمات کو زیادہ مؤثر انداز میں شامل کیا جائے۔

صدارتی سول ایوارڈز میں خواتین کی کم نمائندگی، نامزدگی کے نظام پر سوالات Read More »

جعلی اسناد پر 30 سال تک نوکری، اسسٹنٹ پروفیسر کی نوکری ختم

فیصل آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے گورنمنٹ سائنس کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر مجاہد عمر کے خلاف 30 سال بعد کارروائی کرتے ہوئے انہیں ملازمت سے برطرف کردیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق مجاہد عمر نے مبینہ جعلسازی کے ذریعے قائداعظم گولڈ میڈل، نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ اور سرکاری ملازمت حاصل کی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق مجاہد

جعلی اسناد پر 30 سال تک نوکری، اسسٹنٹ پروفیسر کی نوکری ختم Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی، الیکشن کمیشن کا اصولی اتفاق

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے دوران کرانے کی تجویز دے دی، جس پر الیکشن کمیشن نے تجویز کردہ مدت میں انتخابات کرانے پر اصولی اتفاق کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں پنجاب حکومت

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی، الیکشن کمیشن کا اصولی اتفاق Read More »

صوابی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی ریلا، سابق صوبیدار بہہ گیا

صوابی: ضلع صوابی میں موسلادھار بارش کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، دھوبیان بلڑ خوڑ میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر ایک شخص بہہ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پانی میں بہہ جانے والے شخص کی شناخت ریٹائرڈ صوبیدار محمد شفیق کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : صوابی میں

صوابی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی ریلا، سابق صوبیدار بہہ گیا Read More »

حیات آباد میں نشئی افراد کی مبینہ چوری کی وارداتیں، سکیورٹی کیمرے اور تاریں نشانے پر

پشاور: پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں نشئی افراد کی جانب سے مبینہ طور پر سکیورٹی کیمروں، میٹروں، تاروں اور دیگر آلات کی چوری کے واقعات سامنے آنے لگے ہیں، جبکہ شہری موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان سے بھی محروم ہونے کی شکایات کررہے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق حیات آباد کے مختلف

حیات آباد میں نشئی افراد کی مبینہ چوری کی وارداتیں، سکیورٹی کیمرے اور تاریں نشانے پر Read More »

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلیں، سپریم کورٹ نے سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے مزید سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے استفسار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چھٹیاں کب تک ہیں؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلیں، سپریم کورٹ نے سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی Read More »

سکول لیڈرز کو اے ایس ڈی او پوسٹوں پر ضم کرنے کے خلاف منیجمنٹ کیڈر افسران کا احتجاج

اعجاز آفریدی پشاور: محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے کنٹریکٹ پر بھرتی کیے گئے سکول لیڈرز کو اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (اے ایس ڈی اوز) کی پوسٹوں پر ضم کرنے کے مبینہ فیصلے کے خلاف منیجمنٹ کیڈر آفیسر ایسوسی ایشن نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ

سکول لیڈرز کو اے ایس ڈی او پوسٹوں پر ضم کرنے کے خلاف منیجمنٹ کیڈر افسران کا احتجاج Read More »

Scroll to Top