پختونخوا ڈیجیٹل

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا تباہ کن زلزلہ

انڈونیشیا میں ہفتے کی صبح آنے والے 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 47 ہوگئی۔ انڈونیشیا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق […]

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا تباہ کن زلزلہ Read More »

سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، عمران خان کی رہائی کے لیے بڑا سیاسی پلان تیار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت عمران خان کی رہائی، انصاف، آئین و قانون کی بالادستی اور امن و امان سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس طلب کرنے کا

سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، عمران خان کی رہائی کے لیے بڑا سیاسی پلان تیار Read More »

ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز، انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا، پہلے ہی میچ میں انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 4-1 سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں کھیلے گئے پول ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے ابتدا ہی سے پاکستان پر دباؤ برقرار رکھا اور چار گول اسکور کیے۔ پاکستان

ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز، انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست Read More »

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی ،10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئےفتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار کے شور پرود کے پہاڑی علاقے میں فتنہ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی ،10 دہشتگرد ہلاک Read More »

شاعر مشرق کی توہین ناقابل برداشت: پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کے توہین آمیز بیان پر شدید عوامی درعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی جانب سے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے بارے میں انتہائی نامناسب اور متنازع گفتگو پر سوشل میڈیا پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بنوں میں ایک سیاسی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نسیم علی شاہ کا کہنا تھا

شاعر مشرق کی توہین ناقابل برداشت: پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کے توہین آمیز بیان پر شدید عوامی درعمل Read More »

باجوڑ: بجلی کے کھمبے پر تنازع، 2 فریقین کے درمیان تصادم میں 13 افراد زخمی

ٹانک: بائی پاس کے قریب جوہڑ میں ڈوب کر دوبچے جاں بحق

ضلع ٹانک کے علاقے بائی پاس کے قریب پانی کے گہرے جوہڑ میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے دوبچے جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں 8سے 10سال کے درمیان ہے اور ان کا تعلق نزدیک واقع گاؤں گرہ بلوچ سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے

ٹانک: بائی پاس کے قریب جوہڑ میں ڈوب کر دوبچے جاں بحق Read More »

ایل آر ایچ پشاورمیں ایکسرے کے لیے طویل قطاریں، مریض اور تیماردار شدید پریشان

پشاور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال لیڈی ریڈنگ (ایل آر ایچ) میں ایکسرے روم کے باہر مریضوں اور ان کے تیمارداروں کی طویل قطاریں لگ گئیں جس کے باعث علاج کے لیے آنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مریضوں اور ان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ایکسرے

ایل آر ایچ پشاورمیں ایکسرے کے لیے طویل قطاریں، مریض اور تیماردار شدید پریشان Read More »

خیبرپختونخوا میں سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دلانے کیلئے بڑا منصوبہ، اہم فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے اسکول سے باہر بچوں کو دوبارہ تعلیمی نظام کا حصہ بنانے کیلئے جامع منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، محکمہ بلدیات، محکمہ صحت اور محکمہ سماجی بہبود کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان

خیبرپختونخوا میں سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دلانے کیلئے بڑا منصوبہ، اہم فیصلہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اہم اعلان، نئی قیمتیں پیر کو جاری ہوں گی

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ سرکاری تعطیلات کے باعث اوگرا میں قیمتوں پر نظرثانی نہ ہونے کے سبب موجودہ قیمتیں آئندہ تین روز تک برقرار رہیں گی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 95

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اہم اعلان، نئی قیمتیں پیر کو جاری ہوں گی Read More »

جشنِ آزادی پر کرکٹ شائقین کیلئے بڑا سرپرائز، محسن نقوی نے اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے جشنِ آزادی کے موقع پر کرکٹ شائقین کیلئے خصوصی سرپرائز کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن جاری ہے، جس میں شائقین کے کئی پسندیدہ اسٹارز میدان میں ایکشن

جشنِ آزادی پر کرکٹ شائقین کیلئے بڑا سرپرائز، محسن نقوی نے اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top