پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور: بڈھ بیر میں دو افراد کی لاشیں برآمد، سابقہ تنازع کا انکشاف

کاشف عزیز پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود ٹیلہ بند روڈ، جانے خوڑ سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن کی شناخت حمزہ اور عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں ملنے کے بعد مقتولین کے ورثا موقع پر پہنچ گئے۔ ورثا نے پولیس کو بتایا کہ […]

پشاور: بڈھ بیر میں دو افراد کی لاشیں برآمد، سابقہ تنازع کا انکشاف Read More »

وفاقی ملازمین کے جی پی فنڈ کی نئی شرح مقرر، اگست کی تنخواہ سے کٹوتی ہوگی

پشاور: وزارتِ خزانہ نے بنیادی تنخواہ سکیل 2026 کے نفاذ کے بعد گریڈ 1 سے 22 تک وفاقی ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) میں ماہانہ کٹوتی کی نئی شرح مقرر کردی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق نئی شرح کے تحت گریڈ 1 کے ملازمین سے ماہانہ کم از کم 722 روپے جبکہ

وفاقی ملازمین کے جی پی فنڈ کی نئی شرح مقرر، اگست کی تنخواہ سے کٹوتی ہوگی Read More »

500 سے زائد سرکاری نوکریاں، حکومت نے بھرتیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے کنسولیڈیٹڈ اشتہار فیز تھری 2026 کے تحت ملک بھر کے مختلف وفاقی محکموں اور وزارتوں میں 524 نئی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ ایف پی ایس سی کے مطابق ان آسامیوں کے لیے امیدوار 21 اگست 2026 تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں،

500 سے زائد سرکاری نوکریاں، حکومت نے بھرتیوں کا اعلان کردیا Read More »

کوہستان مالیاتی اسکینڈل، نامزد ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین منظور

کاشف عزیز پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں نامزد ملزم حریق احمد کی پلی بارگین کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم حریق احمد نے 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین کی درخواست نیب میں

کوہستان مالیاتی اسکینڈل، نامزد ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین منظور Read More »

دریائے سندھ میں لاپتا شخص کی تلاش، سرچ آپریشن کے دوران ایس ایس جی کمانڈو شہید ہوگیا

استخار احمد یوسفزئی صوابی: دریائے سندھ میں لاپتا شخص کی تلاش کے لیے جاری سرچ آپریشن کے دوران ایس ایس جی کمانڈو اہلکار محمد طارق ڈوب کر شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز میجر شہزاد خالد کے بھائی مہران دریائے سندھ میں ڈوب گئے تھے، جن کی لاش کی تلاش کے لیے ایس ایس

دریائے سندھ میں لاپتا شخص کی تلاش، سرچ آپریشن کے دوران ایس ایس جی کمانڈو شہید ہوگیا Read More »

آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکاروں کیلئے اہم اقدام، کانسٹیبلری بیرکس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور کا دورہ کیا، جہاں سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود، بہتر طرزِ زندگی اور معیاری رہائش کی

آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکاروں کیلئے اہم اقدام، کانسٹیبلری بیرکس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا Read More »

مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں زخمی، کندھے کی ہڈی میں فریکچر

سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی و چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری دورۂ ترکیہ کے دوران پھسل کر گرنے سے زخمی ہوگئے۔ سیلانی ویلفیئر کے مطابق مولانا بشیر فاروق قادری سیلانی ہیڈ آفس ترکیہ کے وضو خانے میں پاؤں پھسلنے کے باعث گر پڑے، جس کے نتیجے میں ان کے کندھے کی ہڈی میں فریکچر

مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں زخمی، کندھے کی ہڈی میں فریکچر Read More »

پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ بدلنے کی تیاری؟ وزیراعظم کو اہم سمری ارسال

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل اور قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کے معاملے پر وزیراعظم کو نئی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش نے کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ بدلنے کی تیاری؟ وزیراعظم کو اہم سمری ارسال Read More »

ننھے ہاتھ کتابوں کے بجائے اوزار اٹھانے پر مجبور، خیبرپختونخوا میں چائلڈ لیبر کا بڑا انکشاف

سلمان یوسفزئی پشاور: خیبرپختونخوا میں چائلڈ لیبر سے متعلق ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبے میں 7 لاکھ 34 ہزار 960 بچے مزدوری کر رہے ہیں، جن میں 5 لاکھ 13 ہزار 558 لڑکے اور 2 لاکھ 21 ہزار 394 لڑکیاں شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 5 سے 17 سال کی عمر کے

ننھے ہاتھ کتابوں کے بجائے اوزار اٹھانے پر مجبور، خیبرپختونخوا میں چائلڈ لیبر کا بڑا انکشاف Read More »

جشنِ آزادی، خیبرپختونخوا میں کہیں خوشیاں تو کہیں ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں

پشاور: یومِ آزادی کے موقع پر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات اور ڈوبنے کے واقعات نے کئی خاندانوں کو غمزدہ کردیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مختلف واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور میں 14 اگست کے روز ایک ہی دن

جشنِ آزادی، خیبرپختونخوا میں کہیں خوشیاں تو کہیں ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں Read More »

Scroll to Top