پختونخوا ڈیجیٹل

جشنِ آزادی، خیبرپختونخوا میں کہیں خوشیاں تو کہیں ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں

پشاور: یومِ آزادی کے موقع پر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات اور ڈوبنے کے واقعات نے کئی خاندانوں کو غمزدہ کردیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مختلف واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور میں 14 اگست کے روز ایک ہی دن […]

جشنِ آزادی، خیبرپختونخوا میں کہیں خوشیاں تو کہیں ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں Read More »

سابق فوجیوں کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: یومِ آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، جس میں ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

سابق فوجیوں کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، فیلڈ مارشل Read More »

27 ستمبر کو اسلام آباد میں بڑا اجتماع ہوگا، لانگ مارچ کی قیادت خود کرونگا، سہیل آفریدی

نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والے لانگ مارچ میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو اسلام آباد لایا جائے گا، جبکہ وہ خود اس مارچ کی قیادت کریں گے۔ نوشہرہ میں شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ مارچ تک

27 ستمبر کو اسلام آباد میں بڑا اجتماع ہوگا، لانگ مارچ کی قیادت خود کرونگا، سہیل آفریدی Read More »

والدین کا بچھڑ جانا زندگی کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی

والدین کا بچھڑ جانا زندگی کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے، سردار ایاز صادق Read More »

خیبرپختونخوا میں آج بارش کہاں کہاں ہوگی؟ رپورٹ آگئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی  کرتے ہوئے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کردیا ۔ اسلام آباد ، پشاور سمیت ملک کے مختکلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اب خیبر پختونخوا میں آج بھی بارش

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان Read More »

قلعہ عبداللّٰہ سے صبح سویرے افسوسناک خبر

قلعہ عبداللّٰہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے سیگی میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین جاں بحق، باپ اور بیٹی زخمی ہوگئے۔ قلعہ عبداللہ پولیس  حکام  کے مطابق زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے

قلعہ عبداللّٰہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی Read More »

امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں عدم  پیش رفت اور آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر بار بار حملوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر پیش رفت نہ ہونے اور ٹینکرز پر حملوں کی اطلاعات کے باعث آج

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

بھارتی یوم آزادی: دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے

بھارتی یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے

بھارت میں یوم آزادی  کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے، دوسری جانب کے ایم ایس  نے کہا ہے کہ بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ علاقے میں پابندیاں مزید بڑھا دی گئیں، سری نگر اور دیگر قصبوں میں حساس مقامات پر بھارتی فوجی، پیرا ملٹری اور پولیس کی

بھارتی یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے Read More »

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم جان سے گیا، ساتھی فرار ہونے میں کامیاب

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم جان سے گیا، دوسرا فرار

شہر قائد کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور موٹر سائیکل سوار ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 2 کے قریب موٹر سائیکل سوار

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم جان سے گیا، دوسرا فرار Read More »

پاکستان کی بڑھتی ہوئی علاقائی سلامتی کی اہمیت

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی علاقائی سلامتی کی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے، برطانوی اخبار

 برطانوی موقراخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی سیاست میں ایک ابھرتی ہوئی ’’ہِنج پاور‘‘ کے طور پر سامنے آ رہا ہے، پاکستان امریکہ، چین، خلیجی ریاستوں اور ایران کے ساتھ بیک وقت روابط کو تزویراتی قوت میں بدل رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے واشنگٹن

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی علاقائی سلامتی کی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے، برطانوی اخبار Read More »

Scroll to Top