پختونخوا ڈیجیٹل

آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے: ایران

آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

آبنائے ہومز کو اپنا علاقہ قرار دینے کے  امریکی صدر کے بیان پر ایران کا سخت ردعمل آگیا ، ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غیرب آبادی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  آبنائے ہرمز کھولنے یا بند رکھنے کا اختیار ایران کے پاس ہے ۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا […]

آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل Read More »

پشاور اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ جاری

انڈونیشیا کے ساحل کے قریب شدید جھٹجے محسوس کئے گئے ہیں جس کے ساتھ زمین لر اٹھی، لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7.7  ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیبرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے ساحل

انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی، سونامی کی وارننگ جاری Read More »

بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا : صدر ٹرمپ

بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکہ کا علاقہ ڈکلیئر کروں گا :،امریکی صدر کا بڑا اعلان

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے، امریکی صدر نے کہا کہ تہران کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کرنے کیلئے ایران پر سخت معاشی پابندیوں کی تیار کر رہا ہوں ۔  فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ

بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکہ کا علاقہ ڈکلیئر کروں گا :،امریکی صدر کا بڑا اعلان Read More »

نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا میگا شجرکاری مہم کا افتتاح، 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے نوشہرہ کے علاقے سپین خاک میں جشن آزادی کے موقع پر میگا شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت مارچ 2027ء تک ضلع نوشہرہ میں 10 ہزار کنال اراضی پر 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے دوران 50 ہزار پودے

نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا میگا شجرکاری مہم کا افتتاح، 14 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر Read More »

صدر مملکت نے 355 افراد کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی، اہم نام سامنے آگئے

صدر مملکت نے 355 افراد کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی، اہم نام سامنے آگئے

صدر مملکت نے یوم آزادی کے موقع پر 355 افراد کو پاکستان سول ایوارڈز دینے کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز سے نوازا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر احد چیمہ اور وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کو

صدر مملکت نے 355 افراد کیلئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی، اہم نام سامنے آگئے Read More »

صوابی: دریائے سندھ میں باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے،تلاش جاری

استخار احمد یوسفزئی صوابی: دریائے سندھ میں ہنڈ کے مقام پر ایک باپ اور اس کے دو بیٹوں سمیت پانچ افراد ڈوب گئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ڈوبنے والوں میں ایک نوجوان کا تعلق چارسدہ,3کا تعلق مردان جبکہ ایک نوجوان

صوابی: دریائے سندھ میں باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے،تلاش جاری Read More »

ای سی سی

ای سی سی کا اجلاس: پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع مارجن میں اضافے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ڈیلرز مارجن سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیش کردہ سمری کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

ای سی سی کا اجلاس: پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع مارجن میں اضافے کی منظوری دیدی Read More »

79واں یومِ آزادی:پاک فوج کی جانب سے جی ایچ کیو سمیت ملک بھر میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات کا انعقاد

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) اور مسلح افواج کے تمام ہیڈکوارٹرز میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریبات کے دوران قومی پرچم فضا میں بلند کیا گیا جبکہ قومی ترانے کی دھن سے پورا ماحول ملی جذبے اور حب الوطنی سے گونج

79واں یومِ آزادی:پاک فوج کی جانب سے جی ایچ کیو سمیت ملک بھر میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات کا انعقاد Read More »

14 اگست پر نادرا کا پاکستانیوں کو بڑا تحفہ، شناختی کارڈ میں تبدیلی

نادرا نے 14 اگست سے پاکستان میں تیار کردہ چِپ کے بغیر کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ مرحلہ وار جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ نیا کارڈ پولی کاربونیٹ میٹریئل سے پاکستان میں تیار کیا گیا ہے، جس میں درآمدی مائیکرو چِپ کے بجائے محفوظ QR کوڈ شامل ہوگا۔ عام اسمارٹ فون

14 اگست پر نادرا کا پاکستانیوں کو بڑا تحفہ، شناختی کارڈ میں تبدیلی Read More »

برف پوش پہاڑ، منفی درجہ حرارت اور وطن سے محبت، کے ٹو بیس کیمپ پر پاک فوج کا شاندار جذبہ

کے ٹو بیس کیمپ پر 14 اگست، جشنِ آزادی کے موقع پر شدید سردی اور منفی درجہ حرارت کے باوجود پاک فوج کے جوانوں نے ملی جوش و جذبے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ملک کے بلند ترین اور دشوار گزار علاقوں میں سے ایک میں فرائض انجام دینے والے پاک فوج کے جوانوں نے نعرۂ

برف پوش پہاڑ، منفی درجہ حرارت اور وطن سے محبت، کے ٹو بیس کیمپ پر پاک فوج کا شاندار جذبہ Read More »

Scroll to Top