خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس آج 12 بجے کے بجائے دوپہر 2 بجے ہوگا
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا 56واں اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیراعلیٰ کی زیر صدارت سول سیکریٹریٹ پشاور کے کابینہ روم میں ہوگا۔ اجلاس کا وقت پہلے 12 بجے مقرر کیا گیا تھا جسے تبدیل کرکے دوپہر 2 بجے کردیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں مختلف محکموں کی جانب سے اہم پالیسی، انتظامی، تعلیمی، صحت اور […]
خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس آج 12 بجے کے بجائے دوپہر 2 بجے ہوگا Read More »










