پختونخوا ڈیجیٹل

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عمرہ کی ادائیگی، ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا، ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد […]

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عمرہ کی ادائیگی، ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں Read More »

اقوام متحدہ کی سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اراکین نے 2 اگست کو کبل میں پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے سانحے کے متاثرہ خاندانوں کے اہلخانہ ، حکومتِ پاکستان اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ نیویارک: ترجمان اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں کم از

اقوام متحدہ کی سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کی مذمت Read More »

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی

ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کےخاتمے کیلئے وفاقی حکومت نے ایک بار پھر شروعات کرلیں؟ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کو دوبارہ باضابطہ مذاکرات کی دعوت دے دی ۔ اسلام آباد: ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نےایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو اباضابطہ طور پر

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیدی Read More »

’’ ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن، ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان‘‘ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا سہ فریقی سربراہ اجلاس آج جدہ میں ہوگا

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا اہم ترین سہ فریقی سربراہ اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں تینوں دوست ممالک کے درمیان ایک اہم معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔ جدہ:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزاد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا سہ فریقی سربراہ اجلاس آج جدہ میں ہوگا Read More »

غیر ملکی مالی معاونت کے منصوبوں میں بے ضابطگیاں: قائمہ کمیٹی کا خیبر پختونخوا روڈز پروجیکٹ کی تحقیقات اور مساوی خریداری کے جائزے کا حکم

خیبرپختونخوا میں غیرملکی مالی معاونت کے منصوبوں میں بھی بے ضابطگیاں، قائمہ کمیٹی نے تحقیقات کا حکم دیدیا

غیر ملکی مالی معاونت کے منصوبوں میں بے ضابطگیاں سامنے آنے کے بعد سینیٹ کی  قائمہ کمیٹی نے خیبر پختونخوا روڈز پروجیکٹ کی تحقیقات اور مساوی خریداری کے جائزے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں

خیبرپختونخوا میں غیرملکی مالی معاونت کے منصوبوں میں بھی بے ضابطگیاں، قائمہ کمیٹی نے تحقیقات کا حکم دیدیا Read More »

غربت کے باوجود عزم کی مثال، بنوں بورڈ کے میٹرک نتائج میں سکول آیا کی بیٹی کی تیسری پوزیشن

سخت مشکلات کے باوجودبنوں کی طالبہ نے میٹرک بورڈ کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

بنوں بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی جویریہ نے غربت کے باوجود محنت سے کامیابی کی نئی مثال قائم کر دی ،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں کے سالانہ میٹرک امتحانات کے نتائج میں ضلع بنوں کے لیے ایک اور اعزاز اس وقت سامنے آیا جب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹکہ جمعہ خان

سخت مشکلات کے باوجودبنوں کی طالبہ نے میٹرک بورڈ کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی Read More »

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی

سولر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے 25 کلوواٹ تک کے سولر سسٹمز کے لیے لائسنس حاصل کرنے کی شرط ختم کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 25 کلوواٹ تک سولر پینلز نصب کرنے والے صارفین کو نیپرا سے کسی قسم

سولر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی Read More »

واشک اور آواران میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں،آپریشن رد الفتنہ 3کے دوران بی ایل اے سرغنہ سمیت 15 دہشت گرد ہلاک

واشک اور آواران میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں،آپریشن رد الفتنہ 3کے دوران بی ایل اے سرغنہ سمیت 15 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے واشک اور آواران کے علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کالعدم بی ایل اے کے سرغنہ سمیت 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ واشک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم بی ایل اے کے اہم ٹھکانے

واشک اور آواران میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں،آپریشن رد الفتنہ 3کے دوران بی ایل اے سرغنہ سمیت 15 دہشت گرد ہلاک Read More »

کوئٹہ: کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ3، 10 دہشت گرد ہلاک ،کمانڈر سمیت 4زخمی

آپریشن ردُّ الفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے 68 مربع کلومیٹر کے علاقے کو بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔

کوئٹہ: کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ3، 10 دہشت گرد ہلاک ،کمانڈر سمیت 4زخمی Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے و ترقیاں،نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیوں اور ترقیوں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں جس کے تحت دو اعلیٰ افسران کو ترقی دی گئی ہے جبکہ تین کے مختلف انتظامی عہدوں پر تبادلے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرجڈ ایریا ایجوکیشن فاؤنڈیشن

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے و ترقیاں،نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top