پختونخوا ڈیجیٹل

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت

وفاقی ترقیاتی ادارےکے زیراہتمام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے دوران جہاں دوسرے روز مختلف پلاٹس اور تعمیر شدہ دکانوں کی فروخت سے 2 ارب 63 کروڑ 19 لاکھ 86 ہزار روپے حاصل ہوئے، جبکہ پہلے 2 دنوں کے دوران مجموعی طور پر 16 ارب 43 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت […]

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت Read More »

انگلینڈ کے مایاناز بیٹر جوز بٹلر نے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

جوز بٹلر ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

انگلینڈ کے مایاناز بیٹر جوز بٹلر نے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ دی ہنڈرڈ کے معرکے میں مانچسٹر سپر جائنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے بٹلر نے ویلش فائر کے خلاف چھکوں

جوز بٹلر ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے Read More »

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کس کا ہے؟ ایران نے بڑا دعویٰ کردیا

ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کی حدود سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

مشرق وسطیٰ کے سب سے اہم اور حساس تنازع آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے آبنائے ہرمز کی جغرافیائی حدود پر اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے تصدیق کی ہے کہ تجارتی

ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کی حدود سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

نئے مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31.09 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ، رپورٹ جاری

نئے مالی سال کے پہلے ماہ ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 31.09 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر برآمدات 9.54 فیصد بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 25.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد: ادارہ شماریات نے جولائی 2026 کے تجارتی اعدادوشمار جاری

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ، رپورٹ جاری Read More »

پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل سستا ہو گیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی، ڈیزل سستا کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری

حکومت نے پٹرول کی قیمت میںایک بار پھر اضافہ کر دیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔ اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی

حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی، ڈیزل سستا کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری Read More »

حکومت مدت پوری کرے گی، شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی اور شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا اور اپنی آئینی مدت یعنی 5 سال مکمل کرے گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم کو مشورہ دیں گے کہ وفاقی کابینہ کے تمام

حکومت مدت پوری کرے گی، شہبازشریف 5 سال وزیراعظم رہیں گے، محسن نقوی Read More »

خیبرپختونخوامیں افسران کی تقرریاں و تبادلے

محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا میں 18 افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبرپختونخوا کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی (پی اینڈ ڈی) نے مختلف گریڈز کے 18 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق محمد علی کو ڈائریکٹر (ٹیکنیکل) ایم اینڈ ای (ساؤتھ) کے عہدے سے چیف آف سیکشن، ہیلتھ پی اینڈ ڈی تعینات کیا

محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا میں 18 افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

جنید اکبر

علی امین جلسوں کا خرچ اپنی جیب سے اٹھاتے تھے، جن لوگوں نے عمران خان کے نام پر اربوں کمائے اب اپنا حصہ ڈالیں، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدرو ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر نے پشاور میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور پارٹی کے ہر جلسے اور تقاریب کے اخراجات اپنی جیب سے برداشت کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ عمران خان کے نام

علی امین جلسوں کا خرچ اپنی جیب سے اٹھاتے تھے، جن لوگوں نے عمران خان کے نام پر اربوں کمائے اب اپنا حصہ ڈالیں، جنید اکبر Read More »

چترال میں گلیشیئر پھٹنے اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 2 افراد جاں بحق، اہم شاہراہیں اور پل بہہ گئے

لوئر اور اپر چترال کے مختلف علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے، کلاؤڈ برسٹ اور موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ برائے گول، گمبس گول، غیرت گول، شیشکوہ، کریم آباد، پرئیت گول، ریشن، کوراغ، چرون، بونی، اوی، پرواک اور مستوج میں سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، دکانیں،

چترال میں گلیشیئر پھٹنے اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 2 افراد جاں بحق، اہم شاہراہیں اور پل بہہ گئے Read More »

یومِ شہدائے پولیس:شہداء کی قربانیوں کے مقروض ہیں، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، کور کمانڈر پشاور

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد عمر بخاری نے کہا ہے کہ آج شہداء اور غازیوں کے لواحقین ہمارے مہمانِ خصوصی اور محسن ہیں اور ہم ان کی عظیم قربانیوں کے مقروض ہیں۔ یومِ شہدائے پولیس خیبر پختونخوا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حکومت اور ریاست ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور جس

یومِ شہدائے پولیس:شہداء کی قربانیوں کے مقروض ہیں، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، کور کمانڈر پشاور Read More »

Scroll to Top