چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایشیا کپ کے فائنل میچ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کا مشاہدہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے ساتھ […]
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے Read More »










