شاہین شاہ آفریدی لنکا پریمیر لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آئندہ لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی رائلز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کا فرنچائز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ […]
شاہین شاہ آفریدی لنکا پریمیر لیگ میں کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے Read More »










