گلاسگو کامن ویلتھ گیمز: پاکستان نے 36 رکنی دستے کا اعلان کر دیا
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کیلئے36 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی دستے کے شیف ڈی مشن میجر جنرل عادل رحمانی ہوں گے۔ قومی ٹیم کامن ویلتھ گیمز […]
گلاسگو کامن ویلتھ گیمز: پاکستان نے 36 رکنی دستے کا اعلان کر دیا Read More »










