کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ مستعفی، بڑی وجہ سامنے آگئی

جنوبی کوریا کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگ میونگ بو نے ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جبکہ جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا کی ٹیم […]

فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ مستعفی، بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری، اولمپکس 2028 سے متعلق بڑا اعلان

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں ایک صدی سے زائد عرصے بعد کرکٹ کی تاریخی واپسی ہونے جا رہی ہے، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کیے گئے کوالیفکیشن طریقہ کار نے پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیموں کے لیے اولمپکس تک رسائی کو خاصا مشکل بنا دیا ہے۔ آئی سی

کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری، اولمپکس 2028 سے متعلق بڑا اعلان Read More »

پاکستان کےای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے مایہ ناز ای سپورٹس کھلاڑی ارسلان ایش نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے ایوولیوشن چیمپئن شپ سیریز (ایوو) 2026 میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارسلان ایش نے

پاکستان کےای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی Read More »

ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل قومی ٹیم سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے 13 جولائی کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی، جبکہ دورہ انگلینڈ کے لیے بھی اسی اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی 8 جولائی کو اسلام آباد میں

ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل قومی ٹیم سے متعلق بڑی خبر آگئی Read More »

مایہ ناز کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ ان کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔ ای سی بی کی جانب سے جاری

مایہ ناز کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ، بھارتی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 170 رنز اسکور کیے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ، بھارتی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر Read More »

لیونل میسی نے فٹبال ورلڈ کپ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ میسی نے اردن کے خلاف میچ کے 80ویں منٹ میں شاندار فری کک کے ذریعے گول اسکور کیا

لیونل میسی نے فٹبال ورلڈ کپ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے 16 رکنی انگلش اسکواڈ کا اعلان، جو روٹ کپتان مقرر

انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔ انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے 14 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ اعزاز

انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ، ایران ٹورنامنٹ سے باہر، 52 سال بعد کانگو کی تاریخی انٹری

فیفا ورلڈ کپ، ایران ٹورنامنٹ سے باہر، 52 سال بعد کانگو کی تاریخی انٹری

فیفا ورلڈ کپ، ایران فٹبال ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی جبکہ 52 سال بعد ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی کانگو نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ مرحلے میں الجزائر اور آسٹریا کے درمیان کھیلا گیا میچ مکمل طور پر ڈرامائی ثابت

فیفا ورلڈ کپ، ایران ٹورنامنٹ سے باہر، 52 سال بعد کانگو کی تاریخی انٹری Read More »

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

مانچسٹرمیں ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے 159 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر کامیابی سے حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ماریزان کیپ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 81 رنز بنائے اور

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

Scroll to Top