کھیل

پی ایس ایل فائنل میں شاندار کارکردگی، بہترین کھلاڑیوں اور ایوارڈز کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل اور اختتامی تقریب میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ فائنل میں آل راؤنڈر کارکردگی دکھانے والے ایرن ہارڈی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 588 رنز بنانے والے بابر اعظم کو حنیف محمد کیپ دی گئی، جبکہ […]

پی ایس ایل فائنل میں شاندار کارکردگی، بہترین کھلاڑیوں اور ایوارڈز کا اعلان Read More »

پشاور زلمی نے دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا

پشاور زلمی حیدر آباد کنگز مین کو ہرا کر دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔ پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے، فائنل میں زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز

پشاور زلمی نے دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم پہنچے، انہوں نے میچ میں خصوصی شرکت کی۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قذافی اسٹیڈیم آمد پر چیئرمین پاکستان کرکٹ

وزیر اعظم شہباز شریف پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »

پشاور زلمی کیلئے آسان ہدف بھی مشکل، بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے تاہم ہدف کے تعاقب میں ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ پشاور زلمی کی اننگز کا آغاز غیر یقینی رہا اور اہم کھلاڑی بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ

پشاور زلمی کیلئے آسان ہدف بھی مشکل، بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی Read More »

پی ایس ایل فائنل معرکہ، حیدرآباد کنگز مین کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے

پی ایس ایل فائنل میں حیدرآباد کنگز مین نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔  حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم 129 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ حیران کن طور پر ان کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ لاہور میں کھیلے گئے فائنل

پی ایس ایل فائنل معرکہ، حیدرآباد کنگز مین کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے Read More »

پی ایس ایل 11 فائنل، حیدرآباد کنگز مین کی فلاپ بیٹنگ، پشاور زلمی کو آسان ترین ہدف مل گیا

کون بنے گا پی ایس ایل 11 کا نیا چیمپئن؟ میگا ایونٹ کے فائنل میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین آمنے سامنے ہیں۔ حیدرآباد کنگز مین کی بیٹنگ لائن اپ مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 129 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جس کے نتیجے میں پشاور زلمی کو 130 رنز کا

پی ایس ایل 11 فائنل، حیدرآباد کنگز مین کی فلاپ بیٹنگ، پشاور زلمی کو آسان ترین ہدف مل گیا Read More »

پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

لاہور: پی ایس ایل 11 فائنل، پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے حیدرآباد کنگزمین کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ فائنل سے قبل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم

پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو بیٹنگ کی دعوت دے دی Read More »

پی ایس ایل 11 کے فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شاندار آتشبازی اور گلوکاروں کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل کے موقع پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شاندار اور رنگارنگ اختتامی تقریب منعقد کی گئی، آتشبازی کے دلکش مظاہرے نے شائقین کا لہو گرما دیا۔ تقریب میں معروف گلوکاروں عاطف اسلم، علی عظمت اور عارف لوہار نے اپنی شاندار پرفارمنس سے اسٹیڈیم میں موجود شائقین کو خوب محظوظ

پی ایس ایل 11 کے فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شاندار آتشبازی اور گلوکاروں کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا Read More »

ٹینس کے میدان سے پاکستان کے لیے خوشخبری، محمد شعیب نے آئی ٹی ایف فیوچرز ٹائٹل جیت لیا

ٹینس کے میدان سے پاکستان کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، پاکستانی کھلاڑی محمد شعیب نے آئی ٹی ایف فیوچرز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں محمد شعیب نے روس کے کھلاڑی نکیتا ایانن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی، فائنل کا اسکور 6-7،

ٹینس کے میدان سے پاکستان کے لیے خوشخبری، محمد شعیب نے آئی ٹی ایف فیوچرز ٹائٹل جیت لیا Read More »

پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ کیلئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع

پی ایس ایل الیون فائنل، پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز کا ٹاکرا، چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے فائنل میں آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا، جس کے ساتھ ہی نئے چیمپئن کا فیصلہ ہو جائے گا۔ فائنل میچ کے لیے رنگا

پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ کیلئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع Read More »

Scroll to Top