کھیل

پاک-بھارت میچ کا فیصلہ اب نازک موڑ پر، سری لنکا نے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپیل کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی کو […]

پاک-بھارت میچ کا فیصلہ اب نازک موڑ پر، سری لنکا نے بڑی اپیل کر دی Read More »

پی ایس ایل 11 کے لیے زلمی کا غیر متوقع انتخاب، افغان کرکٹر ٹیم میں شامل

پشاور: پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی نے افغانستان کے ٹاپ آرڈر وکٹ کیپر اور جارحانہ بلے باز رحمان اللہ گرباز کو اپنی ٹیم میں شامل کر کے پہلا اہم اقدام اٹھا دیا ہے۔ زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا

پی ایس ایل 11 کے لیے زلمی کا غیر متوقع انتخاب، افغان کرکٹر ٹیم میں شامل Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

بنگلا دیش کرکٹ بورڈنے ملک کے صفِ اول کے کھلاڑیوں کو مصروف رکھنے کے لیے ’’اوڈومو بنگلا دیش ٹی20 کپ‘‘ کے نام سے نئے ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ ایونٹ میں وہ تمام بڑے کرکٹرز شرکت کریں گے جو حکومت کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان Read More »

اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن نے آغاز سے پہلے ہی اپنی نوعیت کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے کیونکہ پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے اہم فیصلے کیے اور آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ لیگ کے سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر سامنے آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز

اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے Read More »

پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ! بنگلہ دیش کا بڑا اعلان، پاکستان کے جرات مندانہ فیصلے کی کھل کر حمایت

پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ! بنگلہ دیش کا بڑا اعلان، پاکستان کے جرات مندانہ فیصلے کی کھل کر حمایت

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر بنگلہ دیشی حکومت کا باضابطہ ردِعمل سامنے آ گیا ہے، جس میں پاکستان کے مؤقف کو اصولی اور جرات مندانہ قرار دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے مشیر برائے کھیل

پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ! بنگلہ دیش کا بڑا اعلان، پاکستان کے جرات مندانہ فیصلے کی کھل کر حمایت Read More »

پی سی بی کا ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں ہوگی۔ ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے کل 5 بڈرز مقابلہ کریں گے جنہیں پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی کا ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان Read More »

پی ایس ایل 11: فرنچائزز نے ریٹین کھلاڑیوں کے معاوضوں کی تفصیلات جاری کر دیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے فرنچائزز نے اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کے معاوضوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ مختلف ٹیموں نے نمایاں قومی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھاری معاوضوں پر برقرار رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرنچائزز نے چار نمایاں کھلاڑیوں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، ابرار

پی ایس ایل 11: فرنچائزز نے ریٹین کھلاڑیوں کے معاوضوں کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ:پاکستان کا وارم اپ میچ منسوخ

سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا۔ میچ کے لیے گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔ آج صبح ہونے والی تیز بارش کے نتیجے میں گراؤنڈ کے کئی حصوں میں پانی جمع ہو

ٹی 20 ورلڈکپ:پاکستان کا وارم اپ میچ منسوخ Read More »

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستانی اسٹار نے ٹاپ فائیو میں جگہ بنالی

آئی سی سی رینکنگ جاری،پاکستانی کھلاڑی نے ایک دفعہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے ایک مرتبہ پھر آئی سی سی مینز ٹی 20 آل راؤنڈر رینکنگ میں سرفہرست پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ جاری کردہ درجہ بندی کے مطابق 23 سالہ صائم ایوب نے زمبابوے کے سکندر رضا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز

آئی سی سی رینکنگ جاری،پاکستانی کھلاڑی نے ایک دفعہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی Read More »

نوجوانوں کا جوش، صلاحیتوں کا مقابلہ: 5 ہزار سے زائد کھلاڑی آج سے انڈر 21 گیمز میں خیبرپختونخوا کی سرزمین پر اترینگے

نوجوانوں کا جوش، صلاحیتوں کا مقابلہ: 5 ہزار سے زائد کھلاڑی آج سے انڈر 21 گیمز میں خیبرپختونخوا کی سرزمین پر اترینگے

محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انڈر 21 کھیلوں کے مقابلے آج سے شروع ہونگے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کریں گے، جس سے صوبے کے نوجوان کھلاڑیوں میں جوش و ولولہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ کھیل کے ترجمان تاج محمد ترند نے کہا کہ یہ مقابلے بانی چیئرمین

نوجوانوں کا جوش، صلاحیتوں کا مقابلہ: 5 ہزار سے زائد کھلاڑی آج سے انڈر 21 گیمز میں خیبرپختونخوا کی سرزمین پر اترینگے Read More »

Scroll to Top