پی ایس ایل

پی ایس ایل 11 :اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے اہم ترین معرکےکوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں دونوں ٹیمیں فائنل میں براہ راست رسائی حاصل کرنے کے لیے میدان میں اتری […]

پی ایس ایل 11 :اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائیر میں آمنے سامنے ہوں گے

ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے کوالیفائر مرحلے میں آج ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم پشاور زلمی اور دوسرے نمبر پر موجود اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جس کا فیصلہ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی کے اسسٹنٹ

آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائیر میں آمنے سامنے ہوں گے Read More »

پی ایس ایل میں پشتو کمنٹری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان سپر لیگ کے مداحوں کے لیے ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے جہاں ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار پشتو زبان میں کمنٹری متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کو کرکٹ کے فروغ اور پختون شائقین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے ایک بڑا سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات

پی ایس ایل میں پشتو کمنٹری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

پی ایس ایل کوالیفائر میچ،ٹکٹ کی قیمت بھی سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 28 اپریل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے اہم کوالیفائر میچ کے لیے ٹکٹوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ شائقینِ کرکٹ کے جوش و خروش کو مدنظر رکھتے ہوئے پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمت انتہائی کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس

پی ایس ایل کوالیفائر میچ،ٹکٹ کی قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل 11) کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔

وزیراعظم نے پی ایس ایل 11 کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل 11) کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے

وزیراعظم نے پی ایس ایل 11 کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی Read More »

پی ایس ایل 11: شائقینِ کرکٹ کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے سے قبل شائقینِ کرکٹ کی جانب سے اسٹیڈیمز کھولنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے، سوشل میڈیا پر “Open PSL for Public” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق شائقین نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف میچز

پی ایس ایل 11: شائقینِ کرکٹ کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا Read More »

پی ایس ایل 11 فائنل کے ٹکٹ حاصل کرنا اب آسان، طریقہ جان لیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ شائقین 3 مئی کو ہونے والے حتمی ٹاکرے کے لیے آن لائن ٹکٹ بک کروا سکیں گے۔ ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 1500 روپے رکھی گئی ہے جب کہ گیلری کی ٹکٹ کی قیمت

پی ایس ایل 11 فائنل کے ٹکٹ حاصل کرنا اب آسان، طریقہ جان لیں Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، پلے آف میں جگہ پکی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پوائنٹس ٹیبل پر 13 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 193 رنز کا ہدف 18.4 اوورز میں حاصل کر کے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، پلے آف میں جگہ پکی Read More »

راولپنڈیز کو شکست، حیدر آباد کنگز مین نے پی ایس ایل 11 پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے ایک اہم میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا مجموعہ سکور کیا، جس کے جواب

راولپنڈیز کو شکست، حیدر آباد کنگز مین نے پی ایس ایل 11 پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »

پی ایس ایل الیون، حیدر آباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو جیت کیلئے مشکل ہدف دے دیا

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ الیون کے اہم میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولپنڈی کو جیت کے لیے 245 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ حیدر آباد کنگز مین نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز اسکور کیے، ٹیم کی

پی ایس ایل الیون، حیدر آباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو جیت کیلئے مشکل ہدف دے دیا Read More »

Scroll to Top