موسم

کئی شہروں میں درجہ حرارت 54 ڈگری سے اوپر چلا گیا؟ محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

مزید بارشیں!گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، شمالی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں 10 جون تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ […]

مزید بارشیں!گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

ملک میں موسم کی صورتحال پر این ڈی ایم اے کا تازہ جائزہ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 7 سے 12 جون کے دوران ملک میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات سے متعلق پیشگی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں

ملک میں موسم کی صورتحال پر این ڈی ایم اے کا تازہ جائزہ جاری Read More »

بادل برسیں گے یا دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

بادل برسیں گے یا دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

12 جون تک ہیٹ ویو کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کر دی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 12 جون تک شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

بادل برسیں گے یا دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں Read More »

ہیٹ ویو کا الرٹ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کون سے اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے؟ تفصیلات جاری

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں 8 سے 12 جون تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اس گرمی کی لہر سے خیبرپختونخوا کے اہم اضلاع پشاور، مردان، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان شدید متاثر ہوں گےجہاں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کون سے اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے؟ تفصیلات جاری Read More »

پشاور میں تیز آندھی اور بارش کی تباہ کاریاں، ریسکیو کی امدادی کارروائیاں جاری

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے بعض بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی Read More »

شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع بشمول راولپنڈی، مری، اٹک،

شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخواسمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موسمیاتی الرٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، سوات، صوابی، کالام، مینگورہ، مالاکنڈ، بٹگرام، مردان، نوشہرہ، پشاور، مانسہرہ،

خیبرپختونخواسمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری

راولپنڈی اور اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ لے لی، آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی کردی جس کے باعث جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ خوشگوار موسم سے شہریوں

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری Read More »

آئندہ تین ماہ تک موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی جاری

محکمہ موسمیات نے جون سمیت آئندہ تین ماہ کے موسمی رجحانات کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویوز اور پانی کی قلت کا الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں اور درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

آئندہ تین ماہ تک موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی جاری Read More »

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں، گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی Read More »

Scroll to Top