موسم

آسمانی بجلی اور طوفانی ہواؤں کی تباہی، خیبرپختونخوا میں درخت، دیواریں اور کھمبے گر گئے، متعدد افراد زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرد آلود طوفان اور بارش نے گرمی کی شدت میں کمی تو کر دی، تاہم مختلف حادثات کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ پشاور اور گردونواح میں طوفانی ہواؤں اور گرد آلود […]

آسمانی بجلی اور طوفانی ہواؤں کی تباہی، خیبرپختونخوا میں درخت، دیواریں اور کھمبے گر گئے، متعدد افراد زخمی Read More »

ایل نینو: بننے کا خدشہ برقرار، دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جون سے اگست کے دوران موسمیاتی رجحان “ایل نینو” کے بننے کا شدید خدشہ ہے، جس کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی اور غیر معمولی بارشوں کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت سمندروں کا درجہ حرارت معمول سے تقریباً 6 درجے تک

ایل نینو: بننے کا خدشہ برقرار، دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این Read More »

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو نوید سنادی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آج سے ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث کئی شہروں میں دو سے تین روز تک بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نےشہریوں کو نوید سنادی Read More »

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ

شاہد جان پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے شدید گرمی کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلوف) کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے متعدد اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اپر اور لوئر چترال، اپر

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ Read More »

خیبر پختونخوا میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے لے کر 5 جون تک تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اس ممکنہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے نے صوبے

خیبر پختونخوا میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری Read More »

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ پشاور

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

2027 کے بارے میں ماہرین کی حیران کن پیشگوئی

اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (WMO) نے عالمی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے سے متعلق ایک بھیانک پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سال 2027 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارے کی جانب سے جاری کردہ تازہ

2027 کے بارے میں ماہرین کی حیران کن پیشگوئی Read More »

موسم کا بڑا اپڈیٹ! آج کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں

موسم کا بڑا اپڈیٹ! آج کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

ملک کے بیشتر حصوں میں شدید ہیٹ ویو کا راج، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ملک کے بیشتر حصوں میں شدید ہیٹ ویو کا راج، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں، جہاں سورج کی تپش نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور جیکب آباد میں ریکارڈ کیا گیا جہاں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا، جبکہ سبی، تربت، شہید بینظیر

ملک کے بیشتر حصوں میں شدید ہیٹ ویو کا راج، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی

دادو میں شدید گرمی کی لہر، 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سندھ کے شہر دادو میں شدید گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے جہاں درجہ حرارت 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد گزشتہ دس سال کا پرانا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے قبل 18 مئی 2016 کو دادو میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 51.4 ڈگری

دادو میں شدید گرمی کی لہر، 51.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

Scroll to Top