موسم

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے عید قربان کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم  موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف شہروں کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربت اور بہاولنگر میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا Read More »

گرمی نے ڈیرے ڈال دیے، مگر بادل کہاں اور کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی تازہ صورتحال جاری کی گئی ہے جس کے مطابق آئندہ دنوں میں بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم کچھ مقامات پر بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ پنجاب کے زیادہ تر اضلاع شدید

گرمی نے ڈیرے ڈال دیے، مگر بادل کہاں اور کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

موسم کیسا رہے گا؟ بارش، گرمی یا خوشگوار ہوائیں؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دنوں کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جس کے باعث گرمی

موسم کیسا رہے گا؟ بارش، گرمی یا خوشگوار ہوائیں؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

ملک میں شدید گرمی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ملک میں شدید گرمی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید ہیٹ ویو، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق مئی کے بقیہ ایام میں درجہ حرارت معمول سے 5

ملک میں شدید گرمی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آج بارش متوقع ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی طور

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

کم بارشیں اور گرمی

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، کیا بارش برسنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کا سلسلہ برقرار ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی نے شہریوں کیلئے ٹھنڈک کی امید پیدا کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ کشمیر،

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، کیا بارش برسنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی Read More »

حج کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی، سعودی قومی مرکز برائے موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے حج کے ایام کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید موسمی صورتحال کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موسمیاتی ادارے کے مطابق حج کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے اور مقدس شہروں سمیت بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول

حج کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی، سعودی قومی مرکز برائے موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کے مطابق وسطی و جنوبی پنجاب، سندھ، جنوبی پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقے اس شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ پیشگوئی کے مطابق اس دوران

درجہ حرارت 7 ڈگری بڑھنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

موسم نے کروٹ بدل لی! مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دیر، سوات،

موسم نے کروٹ بدل لی! مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top