دنیا

امریکا نے ایران پر تیل کی فروخت سے متعلق پابندیاں دوبارہ عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکا نے ایران پر تیل کی فروخت سے متعلق پابندیاں دوبارہ عائد کر دی ہیں اور اس فیصلے کی وجہ آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے واقعات کو قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران کو ان حملوں کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے تیل کی فروخت […]

امریکا نے ایران پر تیل کی فروخت سے متعلق پابندیاں دوبارہ عائد کر دیں Read More »

ایران کے خلاف طاقتور فضائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سنٹرل کمانڈکا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف طاقتور حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاکہ بین الاقوامی آبی گزرگاہ میں معصوم شہریوں کے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے اور ان پر حملہ کرنے کی بھاری قیمت ادا کی جا سکے۔ امریکی سنٹرل کمانڈکے مطابق امریکی حملے تین تجارتی جہازوں

ایران کے خلاف طاقتور فضائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں اوپر چلی گئیں،وجہ بھی سامنے آ گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں اوپر چلی گئیں،وجہ بھی سامنے آ گئی

عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور عالمی سطح پر تیل کی سپلائی بڑھنے کے امکانات کے باعث قیمتوں میں تیزی محدود رہی ہے۔ عالمی رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کے سودوں میں 38 سینٹ کا اضافہ ہوا،

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں اوپر چلی گئیں،وجہ بھی سامنے آ گئی Read More »

امریکی دھمکی پر ایران کا سخت ردعمل، ٹرمپ کو دوٹوک جواب

تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف دیے گئے حالیہ بیان پر تہران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دھمکیوں کی زبان ترک کی جائے، بصورت دیگر ایران بھی بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے

امریکی دھمکی پر ایران کا سخت ردعمل، ٹرمپ کو دوٹوک جواب Read More »

کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری، نئے مواقع کا اعلان

اوٹاوا: کینیڈا نے اپنے ایکسپریس انٹری امیگریشن نظام کے تحت ہنر مند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کو مستقل رہائش (پرمننٹ ریزیڈنسی) دینے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ترجیحی پالیسی پر عمل درآمد جاری رکھتے ہوئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور افراد کے لیے نئے مواقع فراہم کرنے کا

کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری، نئے مواقع کا اعلان Read More »

روس کا کیف پر ایک اور بڑا میزائل حملہ، 24 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

کیف: روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ایک بار پھر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جن کے نتیجے میں مزید 24 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حملہ نیٹو اجلاس سے ایک روز قبل کیا گیا، جسے یوکرینی حکام نے حالیہ دنوں کے مہلک ترین حملوں میں سے ایک قرار دیا

روس کا کیف پر ایک اور بڑا میزائل حملہ، 24 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی Read More »

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرین جنگ کے خاتمے میں تعاون کی پیشکش کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں یوکرین جنگ کے حل کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا جنہوں نے گفتگو کو مثبت قرار دیتے ہوئے جنگ کے خاتمے کی امید ظاہر کی۔ برطانوی خبر رساں ادارے

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرین جنگ کے خاتمے میں تعاون کی پیشکش کر دی Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر ایرانی سفیر کا وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا شکریہ

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ایران میں منعقدہ تقریبِ خراجِ عقیدت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کی شرکت پر پاکستان کی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم قرار دیا۔ اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر ایرانی سفیر کا وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا شکریہ Read More »

پاکستان کے خلاف گمراہ کن مہم سے مودی حکومت کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیر دفاع خواجہ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈے کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ذاتی نوعیت کے حملے یا انہیں ذہنی طور پر غیر مستحکم قرار دینے سے اصل مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے

پاکستان کے خلاف گمراہ کن مہم سے مودی حکومت کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیر دفاع خواجہ خواجہ آصف Read More »

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

ایران کے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ پڑھائی ۔ شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا Read More »

Scroll to Top