امریکہ ایران امن معاہدے پر عالمی میڈیا پرپاکستان کی بہترین سفارتکاری کی دھوم،وزیراعظم اورفیلڈمارشل کی مدبرانہ کاوشوں کوسراہاگیا
امریکہ ایران امن معاہدے کے لیے پاکستان کی کامیاب ترین ثالثی پر پاکستان سمیت عالمی میڈیا میں بہترین سفارتکاری پر پاکستان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور اس تاریخی کامیابی کو تمام معتبر اخبارات اور نشریاتی اداروں نے اپنی مرکزی شہ سرخیوں میں جگہ دی ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید […]










