خیبرپختونخوا حکومت تنہائی کا شکار، نیازی لاء کی بات اب نہیں چلے گی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت آہستہ آہستہ تنہائی کا شکار ہو رہی ہے اور ملک میں نیازی لاء کے تحت اب معاملات نہیں چل سکتے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ سابق فاٹا کے لوگ سمجھتے ہیں کہ وفاقی حکومت مخلص ہے اور جہاں ضرورت ہو ہم طاقت کا بھرپور […]
خیبرپختونخوا حکومت تنہائی کا شکار، نیازی لاء کی بات اب نہیں چلے گی، خواجہ آصف Read More »










