اب احتجاج نہیں، فوج اور ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے، رانا ثناﷲ
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءﷲ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے دشمن کو عبرتناک جواب دیا، یہ اقدام وقت کی ناگزیر ضرورت تھا۔ رانا ثناءﷲ نے صدر مملکت، وزیراعظم اور افواجِ پاکستان کو اس کارنامے پر خراجِ تحسین پیش کیا اور […]
اب احتجاج نہیں، فوج اور ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے، رانا ثناﷲ Read More »










